مریم نواز - میرا جی پارٹ II 😂🤣
مریم نواز: بچو، کیا پڑھ رہے ہو؟
بچے: گرامر (Conjunctions)
مریم نواز: اوہ یعنی جیوگرافی؟ 🤣
ماشاءاللّه سے باجی کو اتنا نہیں پتا کہ جغرافیہ میں "گرامر" نہیں ہوتی۔ 😂😂
جعلی فارم 45 کے سر پر زبردستی اقتدار پر قابض لوگوں کا کیلیبر ملاحظہ ہو
🙊🙈
Human Rights Violation: Wife of former Prime Minister of Pakistan and Chairman Pakistan Tehreek e Insaf Bushra Bibi was allowed visitors after 7 days of house arrest in Bani Gala.
She reported that food she was served 7 days back, has caused ulcerations in her throat and she is unable to eat ever since.
PTI and her lawyers have demanded an urgent medical evaluation to be conducted.
پاکستانی میڈیا آپ کو نہیں بتائے گا کہ مریم کو فارم 45 کے مطابق ہرانے والے شہزاد فاروق کو کس طرح جھوٹے دہشتگردی کے کیس میں پکڑ کر جیل بھیجا گیا،
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور#mandatethieves
اس سے بہتر مشورہ پاکستان پر قابض قوتوں کو نہیں دیا جاسکتا ۔ لگتا ہے جیسے انہیں اس ملک سے شدیدنفرت ہے جو اسے برباد کرنے پر تل چکے ہیں۔ یہ اس عوامی انقلاب کو تیزی سے قریب لا رہے ہیں جو ایسے حالات سے جنم لیتا ہے تو بہت بے رحم ہوتا ہے۔تمہیں الیکشن سے اپنے خلاف نفرت کا اندازہ نہیں ہوا
اگر یہ بات واقعی اس ملک کے چیف جسٹس نے کہی ہے اور وہ اس قدر بےخبر ہے کہ اسے ملک کے عام عوام کو انصاف دینا تو دُور ، وفاق کی بھی خبر نہیں
تو دو ہی صورتیں ہیں
۔۔
“یا تو یہ شخص ایک نمبر کا احمق، نااہل اور نالائک انسان ہے یا پھر اعلی پائے کا بہروپیہ”
اسے تو سنگین سزا ہونی چاہیے
Economist: In #Pakistan, “military officers enjoy status, land grants and business opportunities, but also see themselves as principled guardians against chaos. In fact, they are agents of decline.”
https://t.co/9UDPy9n9pi
ڈیزل کے بیانات کوئی نہیں بھول سکتا لیکن ابھی سمجھو اور فلحال جو خان صاحب بول رہے ہیں وہ مانتے جاؤ، کپتان گہری گیم ڈال رہے ہیں.
گیم لمبی اور بڑی ہے
خان کو زیادہ پتہ ہے کس بال پر کون سا شارٹ مارنا ہے ۔ عوام کو بعد میں سمجھ آتی ہے....