مجھے قوی امید ہے کہ محترمہ پنجاب میں تاریخی تبدیلی لیکر آہیں گی اور قوم انکے وثزن کو مدتوں یاد رکھیں گی۔چکی میں پیس کر آنے والے عوامی خیرخواہی کو فروغ دیتے ہیں ۔محترمہ مستقبل کی قومی ہیرو ہیں ۔۔۔
@786GHQ بہت قیمتی الفاظ ہیں ایک مخلص پاکستانی ہیں ملک کے اندر بلوائی اکثریت سے منتخب ہوے معاز ریاستی کمزوری کی وجہ سے آگے آگے دیکھیے اب جو نفرت پیدا کر کے وٹ حاصل کیے عملی طور پر بھی گریباں میں ہاتھ ڈالیں گے وقت دور نیں
سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کشمیریوں کے لیڈر ہیں اور کشمیری قوم کی آواز ہیں،
وزیراعظم انوار الحق اور انکی ٹیم کی جانب سے ہرزہ سرائ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ان کو آگاہ کرتے ہیں کہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم فلفور قائد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر سے معافی ماننگے۔۔