عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال
جب اسماعیل ہانیہ شہید نے کہا تھا کہ اگر پاکستان صرف اسرائیل کو دھمکی دے تو ہمارے بچے مرنے بند ہو جائیں گے، تو اس وقت پاکستان کے بزدل سیکولر لبرل کہتے تھے، اسرائیل جیسے طاقتور سے لڑو گے جس کے پیچھے امریکہ بھی ہے۔ اللہ نے ایران کے ہاتھوں دونوں طاقتوں کو ذلیل و رسوا کروا کے دکھا دیا۔ اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کے بیٹوں نے اپنے ویڈیوپیغام میں اقاوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں قید انکے والد عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور جیل میں انکے بنیادی انسانی حقوق سلب کئے گئے ہیںُ ملاقاتوں پر پابندی ہے لہذا انکی رہائی کے لئے مداخلت کی جائے
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی صحت ٹاب ٹرینڈ بنا ہؤا ہے!! انٹرنیشنل میڈیا پر آواز انتہائی ضروری ہے!!
سوشل میڈٰیا والوں آپ کی بار ہے, ہر انٹرنیشنل خبر کو پھیلائیں!!🛑
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کے لیے نیا ٹرینڈ بند گیا!!
پوری دنیا میں عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہےہیں, پاکستان کا سب بڑا لیڈر اور کپتان اور سیاستدان جیل میں ہے!! آخر کیوں!!
لگتا ہے اب انگلی ٹیڑھی کرنی پڑے گی اس لیے میں عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان کرتا ہوں جو ایک منظم فورس ہوگی، پرامن جدوجہد کرے گی۔ ہم ممبر شپ کا آغاز کرہے ہیں، عید کے بعد میں اس فورس سے حلف لوں گا اور جب یہ فورس عمران خان کو رہا کروا لے گی تو ختم کردی جائے گی، سہیل آفریدی
”یونیورسٹیوں میں جا کر طلباء کے موبائل پکڑ لیتے ہیں، سوال پوچھنے کی اجازت نہیں دیتے، اس سے نوجوانوں میں اپنے لیے مزید نفرت پیدا کر رہے ہیں۔ ساری قوم جانتی ہے کہ منہ پر رومال لپیٹ کر اغواء کرنے والے اور مینڈیٹ چوری کرنے والے اصل کردار کون ہیں۔ عمران خان نے استقامت کے ساتھ جیل کاٹ کر اسٹیبلشمنٹ کو شکست دے دی ہے۔“
قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri