ڈی جی آئی ایس پی آر نے جس طرح آرمی چیف کے کارنامے گنوائے لگتا تھا یہ کسی سیاسی پارٹی کے لیڈر کے عوامی خدمات گنوا رہا ہے واقعی ہے بھی تو ایک سیاسی پارٹی بس نام مختلف ہے اور بندوق رکھنے کی اجازت بھی ہے۔
جماعت اسلامی، جمیعت علماء اسلام، پی پی پی۔ پی ایم ایل این اور ایم کیو ایم ایک ہی پارٹی ہے اور بندوق پارٹی اس کی سرپرستی کررہا ہے اسلئیے پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کررہا ہے پہلے کم سے کم عدالت کا ڈر رہتا تھا اب الحمدللہ عدلیہ بھی مداری کا سانپ ہے کاٹتا نہیں
اپنا پیٹ کاٹ کر اسے پال نہیں رہے کیا سکیورٹی ایجنسیوں کا اس کے علاوہ کوئی اور کام ہے؟
اگر ملک کو بچانا ہے تو ان سب سازشیوں کا پتہ لگانا ہوگا اور ان کے سر کچلنے ہو گے ورنہ نہ پاکستان رہے گا اور نہ عوام
قائداعظم کی موت طبعی نہیں تھی محترمہ فاطمہ جناح کی موت فطری نہیں تھی لیاقت علی خان کو مروا گیا بھٹو کو پھانسی دی گئی ضیاء الحق کو ہوا میں اڑا دیا گیا کسی کا ہیلی کاپٹر گرایا گیا کسی کو گاڑی سے کچل دیا کیا ایسے ہزاروں محب وطن قصہ پارینہ بن گئے شہید اغوا یا ٹارچر ہوئے۔
عوام کے پاس ایک حق تھا ووٹ کا جو ہر 5 سال بعد اسے ملتا تھا اب وہ بھی نہیں رہا عوام کے پاس ظلم کہ شنوائی کی ایک امید تھی سپریم کورٹ اب وہ نہیں رہا بلکہ سپریم کورٹ عوامی امیدوں کا قبرستان بن چکا۔ 25 کروڑ عوام کے ملک کے ساتھ یہ کون کروا رہا ہے کیا ہمارے پاس ایجنسیاں نہیں کیا عوام
عمران خان کو امریکہ کے کہنے پر رہا نہیں کرنا چاہئے میرا مشورہ ہے غیرت مند بنیں اور ڈٹ جائے۔
امریکہ زیادہ سے زیادہ جرنیلوں پر ویزہ پابندی لگا دے گا، ان کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کرے گا، جرنیلوں کے غیر ملکی اثاثے ضبط کرے گا جرنیلوں کا اڈٹ کروائے گا
یہی تو قوم چاہتی ہے۔۔!
میاں داود صفایاں دے رہا ہے معافیاں مانگ رہا ہے پاوں پڑھ گیا ہے کہتا ہے میں نے شعر لکھا ہے ، اصل شعر پروین شاکر کا ہے " ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے " جبکہ داود نے کھلے عام دھمکی دیتے ہوئے لکھا " ایسے سخن فروش کو مار دینا چاہیے " پُتری مر جانے اور مار دینے کا فرق تجھے @RichardGrenell بتائے گا
ڈر ہے کہ امریکی سفارتخانہ جوبائڈن انتظامیہ کے کمیونیکیشن کے سیکرٹ ڈاکومنٹس لیک کریں اور موجودہ حکومت اور فوج نے جوبائڈن کے حکم پر جو کیا ہے وہ قوم کے سامنے آجائے اور اب اگر آدھے ننگے ہیں تو پھر پورے ننگے ہوجائے
@Atifrauf79 لگتا ہے عمران ریاض خان عاطف روف کے گھر سے سیدھے ائیر پورٹ چلے گئے وہ اس ٹھٹھرتی سردی میں جیکٹ پہننا بھول گئے اچھا ہوا اپنا قمیض شلوار عاطف صاحب کے گھر نہیں بھولے ورنہ کتنا برا ہوتا یہ تصویر ننگا ہوتا
کچھ خاندانوں کے ہاتھ میں ملک دے کر ملک کو برباد کردیا اور جب قوم نکلے تو ان پھر گولیوں کی بوچھاڑ کیا جائے نہتے بچوں جوانوں کو خون میں نہلا دیا جائے۔
ایسا کیوں ہو رہا ہے اور پھر میں کیوں تمھارے مصنوعات خریدوں؟ کیوں تمھارے بینکوں میں پیسے رکھوں؟ کیسے آپ کو اپنا مان لو؟
@PTIofficial پاکستانی فوج کے کاروبار، ہسپتال، تعلیم، کھیل کے میدان، رہائش، بینک اور انٹرنیٹ یا مواصلاتی نظام قوم سے الگ اور اس پر بھی صرف چند بڑے جرنیل قابض عام فوجی تو تصور بھی نہیں کرسکتا کہ وہ یا ان کے بچے ان چیزوں سے مستفید ہوسکے حتی کے داخل بھی نہیں ہوسکتے اور تو اور