اسلام آباد میں 22000 پولیس اہلکار، ہزاروں کنٹینر، وزیر کی گاڑی پر سیدھے فائر، رہنماؤں کے گھروں پر پرتشدد حملے، کارکن جاں بحق، جھوٹے مقدمات اور PM عمران خان کی بہنوں سمیت ہزاروں گرفتاریاں۔
یہ دیکھیں۔ یہ ہے میری نوجوان نسل۔
کوکا کولا نے نوکریاں دینے کے لئیے IBA میں ایک پروگرام منعقد کیا۔ جیسے ہی کوکا کولا کا رُکن اسٹیج پر چڑھ کر بات کرنے لگا تمام بچوں نے فلسطین کے جھنڈے اور پلیکارڈ اُٹھاۓ اور پھر خامُوشی سے ہال سے باہر چلے گئے۔
نوکریوں پر لات ماری اصُول کی خاطر۔ یہ قوم جاگ گئی ہے۔
یہ ہے #MadamThiefMinister کی پارٹی کی پہلے مہینے کی پرفارمنس : لاہور میں ن لیگی ایم پی اے ملک وحید کے کالے شیشوں والی گاڑی روکنے کے "جرم" میں سب انسپکٹر "جبری ٹرانسفر"، ن لیگی ایم پی اے عظمی کاردار کی چین گم ہونے پر ماڈل ٹاؤن کلب کی خواتین ملازموں کی تھانہ میں "ظالمانہ چھترول"، "مالی امداد کے مستحق" ن لیگی احد چیمہ کے "نادار بچوں" کی فیس کے معاملہ پر ایک تعلیمی ادارہ کا پرنسپل مستعفی۔ اور ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!
سینیئر وبزرگ رہنما پاکستان تحریکِ انصاف چوہدری پرویز الہی کے ساتھ 78 سال کی عمر میں ریاست نے جھوٹےکیسز میں جیل میں انتہائی ظالمانہ سلوک روا رکھا ہوا ہے ان کی طبیعت کی خرابی و پسلیوں میں فریکچرز کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں ن لیگ بدمعاشوں کا ٹولہ ہے
#پرویز_الٰہی_کو_رہا_کرو
Unacceptable travesty of justice & shockingly abysmal treatment of Chaudhry Parvez Elahi, a near-octogenarian political prisoner, who’s refused to bend or break! Supreme Court should uphold his fundamental rights & order his immediate release on legal & humanitarian grounds! @mooniselahi
Unacceptable travesty of justice & shockingly abysmal treatment of Chaudhry Parvez Elahi, a near-octogenarian political prisoner, who’s refused to bend or break! Supreme Court should uphold his fundamental rights & order his immediate release on legal & humanitarian grounds! @mooniselahi
یہ وارننگ ہے 🚨🚨
آج کے بعد اگر شخصیت پرست گروہ نے کسی شہید کی تضحیک یا تذلیل کی تو میرا سارا PTI میں نیٹورک آج بھی موجود ہے
آج تک میں نے معاف کیا لیکن اب معافی نہیں
مجھے تمھارے فیک اکاونٹ کے پیچھے چھپا منہ نکالنے میں 24 گھنٹے سے کم وقت لگنا ہے
تمھارا جعلی ISPR ٹویٹ ڈیلیٹ کرکے بھاگ چکا
جو ریٹویٹ لائک کرے گا اسکی بھی تفصیلات نکالی جائیں گی۔
سیاست کرو، کھلی اجازت ہے۔
گالیاں دو ��یشک مجھے دو، پھر بھی معافی ہے
فوج پر تنقید کرو، یہ بھی حق تمہیں دیا۔
لیکن شہیدوں پر بکواس کی معافی نہیں
قیصرہ الہی بمقابلہ چوہدری سالک حسین
الیکشن کمیشن کے جعلی فارم 45 میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قیصرہ الہی کے ووٹ کاٹ کر کم کر دئیے گئے ہیں جبکہ سالک حسین کے اتنے ہی ووٹ بڑھا دیے گئے ہیں تاکہ ٹوٹل میں فرق نہ پڑے، بس ادھر کا ووٹ ادھـر چلا جائے۔
#MandateThieves#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
جیل میں صرف عمران خان نہیں، شاہ محمود قریشی، پرویز الہیٰ اور فواد چوہدری بھی ہیں، پرویز الہیٰ وہیل چیئر پر زندگی کے اس حصے میں جب آرام چاہیے تھا ذلیل ہورہے ہیں، ان کے لئے نہیں کہا کہ کہیں اور منتقل کیا جائے، فواد چودری کی چھوٹی چھوٹی بیٹیاں جنہیں فواد چوہدری ہتھکڑی لگے ہاتھوں میں اٹھاتے ہیں،ان کے لیے بھی کوئی خطرہ نہیں ہے؟ شاہ محمود قریشی دیکھ لیں 200 سال کی تاریخ میں لوگ بتاتے ہیں کہ پولیس والے ان کے دروازے پر نہیں جاتے تھے، کتنی بڑی گدی ہے، انکے دروازے دیواری�� پھلانگی گئیں، ان کی بیٹی اور بیوی کے سامنے ان کو دھکے دیے گئے، مطلب ان کے لیے بھی کوئی خطرہ نہیں، آپ دونوں کو خطرہ لگتا ہے تو عمران خان صاحب کے لیے، اینکر پرسن عدنان حیدر کی جذباتی گفتگو
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat