کیا ایکسپریس نیوز والے بتانا پسند کریں گے کہ راولاکوٹ میں ریل پٹری کب بنی؟جس پرانی کھڑی گاڑی پر گولیوں کے نشانات دکھا کر یہ تاثر دیا جا رہا ہے، ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ ریل راولاکوٹ سے کہاں جا رہی تھی؟جھوٹ بولنے کے لیے بھی عقل چاہیے۔
پروپیگنڈا کرنے سے پہلے کم از کم اتنی تحقیق تو کر لیا کرو کہ جس شہر کی خبر چلا رہے ہیں وہاں ریل کی پٹری ہے بھی یا نہیں۔
Shameless people, every week the same day a black out / load shedding for 5-6 hours in the name of maintenance.
This is definitely scamming along with the ongoing loot of ordinary public.
Dear Customers
Tomorrow On Dated 16-06-2026 (Tuesday) from *08:00 to 10:00 hrs* an emergent shutdown will be availed on the following 11KV feeders for safety purpose due to Load Shifting of Saidpur Feeder , emanating from 132 KV Grid Station *Satellite Town* Rawalpindi.
The Islamabad Memorandum of Understanding made possible by Field Marshal Syed Asim Munir! 🇵🇰✌️💪
Your minister of external affairs called it what….? Another historic moment of shame for India in a consecutive second year. Make hat-trick.
ایک واشروم کے استعمال کا تنازع، ایک CSP افسر کی رخصتی
حافظ آباد کے ڈی پی او آفس میں ایک سیاسی بیٹھک تھی۔ کرسیوں پر کچھ سیاسی شخصیات موجود تھیں-
کسی کو خبر نہ تھی کہ واشروم کا ایک دروازہ ایک افسر کے کیریئر کا موڑ بن جائے گا۔
دفتر میں موجود ایک ایم پی اے کے صاحبزادے جو آئندہ ایم پی اے کے امیدوار بھی ہیں اور ایک اور سیاسی شخصیت بھی تھی ان میں سے ایک صاحب اٹھے اور ڈی پی او کامران حمید کے واشروم کی طرف بڑھ گئے۔
ڈی پی او نے ٹوکا۔
“میرا پرسنل واشروم کس کی اجازت سے استعمال کرنے لگے؟”
وہاں بیٹھے سیاستدان صاحب نے وضاحت دی تعارف کروایا
“ ذرا لحاظ کریں۔”
لحاظ نہ ہوا۔ بات بڑھی اور ڈی پی او کامران حمید نے کہا
“Get Lost’’
سیاسی شخصیات وہاں سے چلی گئیں چند لمحوں کے بعد سوشل میڈیا پہ خبر چلی
“ڈی پی او حافظ آباد کامران حمید تبدیل۔”
خبر بے بنیاد تھی کامران حمید ابھی بھی ڈی پی او برقرار تھے۔
چند روز کی تگ و دو، چند فون کالز، اور کچھ بالائی سطح کی سرگرمی کے بعد وہ ہوا جو افواہ تھی، حقیقت بن گئی۔
کامران حمید کا تبادلہ ہو گیا۔ ان کی جگہ ایک نئے رینکر ایس پی کو چارج دے دیا گیا۔
لوگ ابھی یہ طے کر ہی رہے تھے کہ یہ واقعہ سچ ہے یا قیاس آرائی کہ اس سوال کا جواب خود آ گیا۔
ان صاحب نے سوشل میڈیا پر پوسٹ لگائی
“Now You Get Lost”
بس اس ایک لائن نے ہر شک دور کر دیا جو کہانی افواہ لگتی تھی، وہ جشن بن گئی اور اس کے کرداروں نے اس پہ منہ بولتی مہر گا دی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ
ایک CSP افسر کا تبادلہ اس لیے ہوا کہ اس نے اپنے واشروم کے استعال کی اجازت نہ دی -
واشروم بچا لیا مگر اختیار چھوڑ دیا۔
@ShahidMaitla this is specifically for some real estate projects, and those who make and benefit from these projects are 100 percent Filers during the job and after the uniform.
Nothing to Cheer for an ordinary Pakistani.
بجٹ 27-2026 میں حکومت پاکستان نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے ٹیکس پر نمایاں کمی کردی ہے۔ لیکن ٹیکس کی کمی سے فائدہ اٹھانے کے لیے فائلر ہونا لازمی ہے۔ پراپرٹی کی خرید پر نیا ٹیکس 1.25 فیصد ہے جو کہ پہلے 2.5 فیصد تھا۔
جبکہ پراپرٹی بیچنے پر ٹیکس 5.5 فیصد سے کم ہوکر 2.75 فیصد رہ گیا
جن انا پرستوں پر آدھا ملک توڑنے کا کوئ اثر نہیں ہوا انکو یہ سبق پڑھانا بھینس کے آگے بین بجانا ہے، ڈریں اس وقت سے جب اپکو غدار قرار دیکر آپ کا زن بچہ کولہو میں پلوا دیا جائے گا۔
آزاد کشمیر کو صوبے کا سٹیٹس دینا، حتی کہ اس کی بات کرنا بھی کشمیر پر پاکستانی موقف کو صعف پہنچانے کے مترادف ہے۔ لیکن یہ بات بھی طے ہے کہ اب 1948 والے کشمیر معاہدے پر کچھ نظر ثانی لازم ہو چکی ہے تاکہ کن کترا اقلیت کشمیر کا مزید استحصال نہ کر سکے۔
ریاست عوام ہوتی ہے مفکر صاحب نا کے ایک ادارہ ، خصیہ برداری چھوڑیں اور خوف خدا کا دامن پکڑیں.
ویسے جو سرکاری ملازمین کل اسلام آباد میں احتجاج کر رہے تھے انکو ابھی تک غدار قرار دے دیا گیا یا نہیں ؟
پچھلے چند سالوں میں میں نے ذاتی طور پر ایک بات نوٹ کی ہے کہ پی ٹی آئی ہر اس فرد کا ساتھ دیتی نظر آتی ہے جو ریاست یا پاکستان کے خلاف ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی اس ملک کے ساتھ پیش آنے والی بدترین چیز ہے۔
اور ناظرین وزیراعظم شہباز شریف کی اس ٹوئٹ کے نیچے ہندوستانی افغانی اور عمرانی بھونک رہے ہیں تتے توے پر پلسیٹے مار رہے ہیں کیونکہ پاکستان کا سبز ہلالی پرچم افق بلندیوں پر لہرا رہا ہے اور پاکستان کے دشمن شدید تکلیف میں ہیں
پاکستان زندہ باد
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین ریاست نے آزاد کشمیر میں امن و امان تباہ کرنے والے شرپسندوں کو گدڑ کُٹ چڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آج رات وسیع پیمانے پر وڈا آپریشن کرنے کیلئے کمر کس لی گئی ہے اور تیل میں ڈوبے ہوئے ڈنڈے نکال لئے گئے ہیں
کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔
بزرگو ، یہ سبق انکو بھی پڑھائیں جن کے اسٹریلین جزیروں کا اس گھڑی تک دفاع فرماتے ہیں ۔ دست بدست گزارش ہے کے جب نہتے مظلوم عوام کو گولیاں ماری جائیں تو وہ اعلیٰ درجے کے اخلاقی اور ادبی دلائل نہیں دشنام طرازی ہی کریں گے۔
نون لیگ والے گالیاں بکیں تو قابل فہم ۔ دلیل وہ کہاں سے لائیں ۔پی ٹی آئی کے پاس تو ہزار محکم دلائل ہیں۔ دلیل کی بجائے دشنام ہی شاید ان کی ناکامی کا سبب یے۔ گالیاں بکنے والوں پہ اللہ کی رحمت کا نزول کیسے ممکن ہے؟ فرمایا: اے مصیبتوں کے مارو نماز اور صبر سے مدد مانگا کرو۔
اچھی خبر ہوگی دنیا کیلئے ، ہماری ریاست عوام سے جھوٹ اور لوٹ کے اصول پر کار بند ہے لہزا یہ خوش فہمی مت پالیں اور اور بجائے ایسی خوش فہمی کے کوئ 🐶 پال لیں۔
اچھی خبر۔ عالمی منڈی میں برینٹ آئل کی قیمت 86 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ امید ہے ایران امریکہ معاہدہ ہونے پہ قیمت بہت کم ہو چاے گی اور پاکستان کی معیشت کا پہیہ گھومنے لگ جاے گا اور مہنگای میں بھی خاطر خواہ کمی ہو گی۔
بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔
Despite the frequent plane crashes, they are mostly light years ahead from us whose plane doesn't crash.
From judicial system to energy prices to education and almost ever sector of economy. Try to learn some lessons from them.
رات گئےراولا کوٹ میں انڈین ایکشن کمیٹی کا چند ہزار لوگوں کا دھرنا ختم کروا دیا گیا، احتجاجی مقامات کا کنٹرول پولیس اور رینجرز نے سنبھال کر تمام راستے کھول دیئے ہیں اس کے بعد پولیس سیکیورٹی فورسز نے فلیگ مارچ کیا، اور ثابت کیا کہ ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہے۔
شریف ، زرداری ، چوہدریوں کے علاوہ باقی سیاسی اور غیر سیاسی مافیاز کے ٹخنوں پہ ضرب لگائی جائے تو دش بار بلین ڈالر شاید آسانی سے نکل ائیں۔ عامیوں میں اب لہو باقی نہیں ۔
پس تحریر : کچھ جرائم پیشہ پی ٹی میں بھی پائے جاتے ہیں. شکل مومناں، کرتوت کافراں۔