اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
جوائن کریں۔
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے ور اس ٹرینڈ کو پاکستان پینل پر لائے...🙏
بس یونہی نہیں کہا تھا ”پاکستان کی جان ہیں آپ، عمران خان ہیں آپ“
عمران خان اِس قوم کی جان بن چُکا ہے اور جان تو سب کو پیاری ہے نا۔۔۔!!!
#پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
یہ ایک شخص کی نہیں بلکہ پوری خلقِ خدا کی آواز ہے جسے سمجھنے کی کوشش نہ کی گئی تو پورا ملک نگل جائے گی
درست وقت پر درست فیصلے نہ ہوں تو خمیازے اُٹھانے پڑتے ہیں جو پچھلے 75 سال سے پاکستان اُٹھا رہا ہے۔