خدمات کے عوض اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز مختلف صحافیوں اور کاروباری شخصیات کی بندربانٹ کا شکار ہیں فہد حسین اور ان کی ٹیم کو نوکریاں دی گئیں اور اب طلعت حسین اینڈ کمپنی کو کرکٹ گراؤنڈ دے دی گئ ہے یہ آرگنائزڈ کرپشن نون لیگ کا اہم ہتھیار ہے جسے وہ ہمیشہ استعمال کرتے آ رہے ہیں
@GFarooqi اپنے مصدقہ ن لیگی ذرائع سے پوچھ تو لینا تھا یہ ٹویٹ کرتے ہوئے کیونکہ انکے لٹکے چہرے تو کچھ اور بیان کر رہے ہیں۔
غرض یہ کہ تمہاری یہ ٹویٹ بھی اس بات کو جھٹلا رہی ہے کہ کوئی رابطہ تو ہوا ہے۔
Pak’s 1st central business district, @CBDPunjab, will accommodate 100+ vertical developments adding 600b+ to country’s economy. To compliment futuristic vertical development, groundwork will commence Oct '22 on Lhr’s Main Blvd reshaping entire infrastructure of the vicinity.
تمہاری ٹویٹ سے اندازہ ہو رہا ہے کہ تمہارے پیٹ میں مروڑ کس لئے پڑ رہے ہیں۔
وجہ ہے بغض عمران۔
اللہ کے سامنے دعا کے لئے اٹھائے گئے ہاتھ اور اس پر بھی تم بغض کرنے سے باز نا آؤ تو جاؤ پھر حُب شہباز یا زبیر کے نیچے گزارہ کرو۔
کہا جاتا تھا یہ بھاگ جائے گا،اس کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہے، دوہری شہریت والے پاکستانی نہیں ہوتے
آج میں نے پاکستان کے لیے اور اپنے علاقے اٹک کے لوگوں کے لیے برطانوی شہریت اور وہاں رہنے کا حق چھوڑ دیا ہے
💯% پاکستانی ہوں، یہیں جینا مرنا ہوگا،
اوورسیز پاکستانی ہمیشہ دل میں رہیں گے
دنیا نیوز کے اونر نے ہم سے کمٹمنٹ کر کے کہا کے کیا کریں مجبوری ہے۔
وہ کون تھو جو چینلز کو کال کر کے کہہ رہا تھا عمران خان کی ٹیلی تھون نہیں چلانی؟ فواد چوہدری
یہ کیا بات ہوئی۔ عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو رہا ہے۔ پاکستان میں ڈالر سستا ہو رہا ہے۔ لیکن عوام کیلئے پٹرول کی قیمت بڑھا دی گئی ہے۔ یہ کیا سائنس ہے۔ یہ ناقابلِ قبول ہے۔ حکومت کا انتہائی غلط فیصلہ ہے۔ اسے واپس لینا چاہیے۔ عوام کو ریلیف دیجیے؛ تکلیف کیوں دے رہے ہیں۔