#umesays
سانپ سیڑھی میں ننانوے پہ آکے ڈسنے والا سانپ ہمارے بہت نزدیک ہوتا ہے لیکن ہماری خود فریبی کے باعث موقعہ ملتے ہی ڈس جاتا ہے.زندگی کے اس کھیل میں بھی آپ ایک پر ہوں یا ننانوے پر...آنکھیں کھلی رکھیئے
ڈسنے والے بہت قریب بھی ہو سکتے ہیں
#اردو_زبان
ان کے بچے 16-18 سال کی عمر میں مے فیئر فلیٹس خریدتے اور کبھی 15 لاکھ ڈالر کرپٹو میں اڑاتے ہیں۔ ان خاندانوں کے پالتو ٹومی میڈیا پر بیٹھ کر بتاتے ہیں کہ یہ بہت رکھ رکھاؤ والے دینی لوگ ہیں! ارم زعیم
@ErummZaeem
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جس نے 15 دن کولر پنکھا چلایا 203 یونٹ پر، اس کا 10 ہزار بل آ گیا۔ اس نے کولر بند کر کے سائیڈ پر رکھ دیا؛ پھر بھی اگلے مہینے اس کا 9 ہزار کا بل آ گیا! سسٹم کہتا ہے ایک ماہ کولر چلانے کی اگلے 6 ماہ سزا ملے گی، اس کی جرات کیسے ہوئی کہ گرمی سے بے حال بچوں کے لیے ایک کولر چلائے۔ صحافی جان شیر
@realsher07
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کوئی بھی ہاف رول بسکٹ 2022 میں 17 روپے کا تھا جو کہ اب 50 روپے کا ہے یعنی 200فیصد مہنگا
کیا آپکی آمدن دو سو فیصد بڑھی ہے اگر نہیں تو حکومت کے مہنگائی اور معیشت کو لیکر تمام در دعوے اور اعداد و شمار جھوٹ ہیں فراڈ ہیں دھوکہ ہیں
کیا رضا ڈار کے کرتوت پر اسحاق ڈار گرفتار ہوں گے؟
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہر انسان اپنے فعل کا خود ذمہ دار ہوتا ہے نہ کہ اُس کے ماں باپ یا رشتہ دار - لیکن جب ن لیگ چند لوگوں کے ذاتی فعل پر عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے تو اب اسحاق ڈار صاحب پر بات کیوں برداشت نہیں ہو رہی؟
But Imran Khan is responsible for his wife, her friend, his neighbours, his cousin, his party members, social media, youtubers and even retired officers - Patwari Logic
بات سخت ہے لیکن اتنی ہی بڑی حقیقت ہے کہ جنہوں نے ایک عورت اور مرد کے حلال رشتے نکاح پر زمانے بھر کا گند اچھالا تھا آج وہ اغوااور زنا کا دفاع کر رہے ہیں ۔ اللہ اللہ ۔!!!
ٹھیک ہی کہا گیا ہے خدا کسی کو تب تک موت نہیں دیتا جب تک اس کا اصل سامنے نہ لے آئے۔
کیسے بیشرم نوکری پیشہ ہیں کہتے ہیں ابراہیم مانیکا اور خاور مانیکا کی کرپشن کا ذمہ دار عمران خان ہے لیکن رضاڈار کے اغواء برائے تاوان اور کرپٹو سکینڈل کا ذمہ دار اسحاق ڈار نہیں ہے۔