🚨🚨
What an armed forces officer in uniform doing at a university gathering and under what law/authority he can slap students? Can he carry his gun, point on students and fire gunshots?
جن گھروں میں سولر پلیٹیں لگی ھوئی ھیں پنجاب کے اندر پنجاب کی حکومت کی طرف سے 12 ٹیمیں بنوائی گئی ھیں جو ہر گھر میں سولر پلیٹوں کا ڈیٹا اکٹھا کریں گے اور جتنی زیادہ پلیٹیں لگی ھوں گی ھر گھر میں اس کے مطابق بل چارج کیا جائے گا۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
🚨پنجاب میں جعلی بیٹی نے گوبر اور وفاق میں جعلی بھائی نے قدرتی دھوپ پر ٹیکس لگایا
اور بھگوڑا شریف تنقید اس صوبے پر کررہا ہے جس کے ہر فرد کے جیب میں دس لاکھ کا صحت کارڈ ہے#comedy_Baba
وقت ہار گیا،استاد جیت گیا...49 سال بعد شاگردوں کی دوبارہ ڈرل!
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھب،تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں ایک یادگار اور جذباتی مناظر، جہاں پی ٹی ٹیچر عبداللہ صاحب نے 1977 کے اپنے شاگردوں کو 2026 میں ایک بار پھر سکول گراؤنڈ میں فزیکل ڈرل کروائی،وہی میدان،وہی استاد مگر شاگرد اب عمر رسیدہ ہو چکے تھے۔قدموں کی تھاپ میں ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں یہ منظر استاد اور شاگرد کے لازوال رشتے کی خوبصورت مثال بن گیا۔
ایسے اساتذہ کو سلام جو نسلوں کی بہترین تربیت کرتے ہیں-
شمالی کوریا کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ میں صرف 2 دن میں جنوبی کوریا اور 3 دن میں جاپان کو قبضے میں لے سکتا ہوں ، لیکن پاکستانی عوام پر بہت ترس آتا ہے
صحافی نے پوچھا کہ آپ حملہ جنوبی کوریا اور جاپان پر کرنا چاہتے ہیں لیکن ترس پاکستانی عوام پر آتا ہے یہ کیوں ؟
صدر نے کرسی کے ساتھ ٹیک لگائے آہ بھرتے ہوئے کہا کہ جنگ ہمارے درمیان ہو گی لیکن مزید مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کا سامنا پاکستانی عوام کرے گی
یہ سودا مجھے قبول نہیں 😇