دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے لیٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں
ابھی سرگودھا والے واقعہ پر ماتم جاری تھا کہ فیصل اباد سے افسوس ناک خبر ا گئی ہے ۔۔
فیصل اباد کے چک نمبر 71JB میں گھر سے بوتل لینے جانے والا 8 سالہ بچہ اغواء اور ر۔ی۔پ کے بعد ق ت ل اور معصوم کی ن ع ش واش روم سے برآمد ۔۔
روئیں سر پیٹیں کریں تو کیا کریں جہاں خواتین محفوظ نہی مرد محفوظ نہی قبر میں جانے والی خواتین کے مردہ جسم محفوظ نہی جہاں بچے بچیاں جنکی عمریں دس سال سے بھی کم ہیں وہ محفوظ نہی وہاں کیا کیا جاے ۔۔
حکومت کے اپنے بچے تھوڑی ہیں جو وہ قانون سازی کرے کتنوں کو پڑھکا چکے ہیں کوی فرق پڑا ۔۔
حکومت کو چاہیے ہر اس شخص کو فری اسلحہ دے جس کے گھر میں کم عمر بچہ یا بچی موجود ہو ۔۔
اور کمیٹیاں بنائیں قانون سازی کریں عبرت ناک سزائیں دیں ۔ یہ اپنی سیاست یہ جوڑ توڑ بعد میں کر لجیے گا ۔۔
ڈیجٹل چکلے یہ ف ح ش مواد پھیلانے والوں پر کریک ڈون کریں ۔ اخر یہ سب ہمارے ہی پنجاب میں ہی کیوں ہو رہا ہے ۔
خدارا یہ جواز مت دیجے گا ابادی زیادہ ہے تو اس لیے یہاں واقعات زیادہ ہیں ۔
باہر جانور کھلے عام پھر رہے ہیں۔ اس کا سدباب کرنا لازمی ہے ۔
سرگودھا میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والے بچی کے اہلخانہ نے دعوی کیا ہے کہ اس جرم میں 5 لوگ ملوث ہیں، پولیس نے گرفتار بھی پانچ لوگوں کو کیا، اہلخانہ نے خدشہ ظاہر کیا کہ چونکہ وہ درندے پیسے والے ہیں لہذا کس ایک کو مقابلے میں مار کر باقیوں کو بچایا جا سکتا ہے
🚨 کیا آپ کو پتہ ہے کہ خط غربت کا پیمانہ کیا ہے؟ اگر آپ کی ماہانہ آمدنی 8,500 روپے ہے تو آپ خطِ غربت کے نیچے ہیں، لیکن اگر آپ کی آمدنی 10,000 روپے ماہانہ ہے تو آپ خطِ غربت سے اوپر ہیں۔ یعنی اگر آپ شادی شدہ ہیں، آپ کا 1 بچہ بھی ہے، اور آپ کی آمدنی 10,000 روپے مہینہ ہے تو سرکاری حساب کے مطابق آپ غریب نہیں ہیں۔
یہی وہ بنیاد ہے جس پر بتایا گیا کہ 7 کروڑ 28 لاکھ لوگ غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ ان کی ماہانہ آمدنی 8,500 روپے سے کم ہے۔ اب ذرا خود حساب لگائیں۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ اس ملک میں 7 کروڑ 28 لاکھ لوگ ایسے ہیں جن کے پاس پورے مہینے کے لیے صرف 8,500 روپے ہیں؟
اب بتاؤ، میں جاؤں تو کہاں جاؤں؟ کس کے آگے روؤں؟ کس کو اپنی حالت سناؤں؟ اور پھر اس کے بعد بیٹھ کر بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے۔
سینئر صحافی و تجزیہ نگار نصرت جاوید صاحب
@javeednusrat
لاہور گلبرگ ميں مضرصحت کوکنگ آئل استعمال کرنے پر ريستوران سيل کر ديا گيا۔جلا ہوا مضر صحت آئل/گھی استعمال کرنے پر کوئ رعايت نہيں دی جائيگی۔مينجر کا ناروا سلوک ديکھ کر کسٹمر بھی بول پڑے۔قانون اور چيکنگ سب کے ليۓ برابر ہے۔بالخصوص موسم برسات سے قبل تمام ريستوران کچن صاف کرنا لازم ہے
“معذرت نہيں درستگی چاہيۓ”لاہور MMعالم روڈ پرمشہور ريستوران ميں گلی ہوئ سبزی،ايکسپائر مصالحہ جات تلف،کوکنگ آئل ٹھيک ہونے کی وجہ سے محض جرمانہ اور وارننگ دی گئ۔مضرصحت کوکنگ آئل،ايکسپائرڈ اجزا،کاکروچ کی موجودگی کسی صورت قابل قبول نہيں۔موسم برسات ميں وبا پھيلنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
🚨کشمیر میں حق اور باطل ، حاکم اور محکوم کی جنگ ہے، پاک فوج میں برگیڈیر فائق جیسی گندی مچھلیوں پر ہم ضرور بات کریں گے،
شوکت میر کا کشمیریوں سے خطاب : قتل عام کے بعد کشمیری چھپے نہیں بلکہ مزید نکل رہے ہیں
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو GB میں اپنے مینڈیٹ کو بچانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہئیے۔
کے پی حکومت اور لیڈرشپ کو کردار ادا کرنا چاہئیے۔ جیتی ہو نئی نشستیں چپ چاپ بیٹھ کر کھو دینا عوام اور عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی۔
عوام نے ووٹ دیا۔ اب لیڈرشپ کا کام ہے توانا آواز اٹھائے
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
ناران میں لوٹ مار اپنے عروج پر ہے
یہ مرغیوں والا کیبن ہمیں ایک رات کے لیے 8 ہزار میں مل رہا تھا کافی بحث کر کرا کے بمشکل 5 ہزار میں ملا
مجبوری سے فائدہ اٹھانا کوئی پاکستانیوں سے سیکھے
عمران خان اس شدید گرمی میں پسینے سے شرابور، ایک آنکھ گنوا کر سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی کی زندگی گزار رہا ہے۔ عمران خان وہ شخص ہے جس نے اپنی ساری زندگی عوامی خدمت میں وقف کر دی۔ وہ شخص آج اپنی قوم کی خاطر سختیاں برداشت کر رہا ہے اور یہ قوم عمران خان کے لئے احتجاج بھی نہیں کر رہی۔ نذر عباس
#pakistan @nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔
*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔
: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔
پٹرول پمپ پر بڑے برانڈز کے چھوٹے کاؤنٹرلگانے کا ہر گز مطلب نہيں کہ وہاں گند اور ايکسپائر چيزيں بيچی جائيں۔کاروباری منافع بڑھانے کے ليۓ شہريوں کی صحت،بچوں کی تفريح کے ساتھ کھيلنا ناقابل معافی جرم ہے۔وزيراعلی مريم نواز شريف کی اس پر زيرو ٹالرينس ہے۔لاہور پٹرول پمپ Jay Bees’sسيل