@pakistanipeeps Research hoti hai, summer semester hota hai, jsme bache apne failed ya subjects improved krte hai, MPhil and PHD research students k thesis submissions k deadlines hote hai, thora par lia hota to aise post an lagaate. Quaid i azam Pakistan ki no 1 uni isi research ki wjha s hai.
پیارے سر ، لاکھ بار گزارش اس شاہین کی تصویر شوشل میڈیا پے اپ لوڈ کردیں ورنہ حسرت ہی رہیگی اس پھرتیلے شاہین کو دیکھنے کی ۔ پلیز کسی مصلحت سے کام نہ لیجیئے گا شکرا گزار رہینگے
@OfficialDGISPR
🚨ممتاز معیشت دان ندیم الحق صاحب کا سنسنی خیز انکشافات
ڈی ایچ اے ختم کرو اور عقل کا استعمال شروع کریں
یہ انٹرویو مت چلایں مجھے جیل نہیں جانا ہے ممدنیات گورے کی امانت ہے جہاں مدنیات نکلے وہاں مسائل ہیں
Excited to share that I have joined National Defence University as a Lecturer in Economics! Looking forward to contributing to academic excellence and engaging with brilliant minds. #Economics#Academia#NDU"
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں پنجاب سٹوڈنٹس کونسل کا پشتون طلباء پر تشدد اور ہوائی فائرنگ۔ بتایا جا رہا ہے کہ پشتون طلباء پشتون قامی جرگہ کیلئے جا رہے تھے کہ پنجاب سٹوڈنٹس کونسل نے حملہ کردیا۔
#SavePashtun#SaveQAU#PashtunUnderAttack
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں پنجاب سٹوڈنٹس کونسل کا پشتو طلباء پر تشدد اور ہوائی فائرنگ۔ بتایا جا رہا ہے کہ پشتون طلباء پشتون قامی جرگہ کیلئے جا رہے تھے کہ پنجاب سٹوڈنٹس کونسل نے حملہ کردیا۔ حملے کے دوران پنجاب سٹوڈنٹس کو ہوائی فائرنگ کے۔
#stoppashtoongenocide#saveqau