A maiden ODI hundred for Shadab Khan comes at the perfect time for Pakistan as they eye victory against England 🙌
@76Shadabkhan@TheRealPCBMedia@ICC#PCB
🏏🇵🇰 تاریخ رقم ہوگئ��! 💖
شاداب خان نے انٹرنیشنل ون ڈے کرکٹ میں پہلی بار سنچری اسکور کر دی! 💯🔥
شاباش شاداب خان! پاکستان کا فخر، قوم کی امید! 🇵🇰💚
پاکستان زندہ باد! 💚
@76Shadabkhan @HarisRauf14
شوکت خانم ہسپتال جو کراچی میں بن رہا ہے اس کا افتتاح 29 دسمبر کو اس سال ہو گا،
عمران خان آپ کا شکریہ شوکت خانم لاھور بنانے پر، شوکت خانم پشاور بنانے پر اور شوکت خانم کراچی بنانے پر، ارشاد بھٹی
جتنی بڑی بیماری کا نام کینسر ہے اتنی ہی بڑی امید کا نام شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال ہے
ادکار وحاج علی
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریویٹ کیا کریں
یمنہ زیدی♥️
یمنہ زیدی کے الفاظ سنیں بس!!♥️
شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں ��و خوشی ملتی ہے اسکی کوئی انتہاء نہیں,
عمران خان نے اپنے والدہ کے درد کو محسوس کرکے یہ فاؤنڈیشن بنائی ہے!!
شوکت خانم کراچی 29 دسمبر 2026 انشاء اللہ
ن لیگ فیلڈ مارشل کی تصاویر اپنے جلسوں میں لگا کر فیلڈ مارشل کو سیاسی بنا رہی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ن لیگ جب پیدا ہوئی جہاں تب کھڑی تھی وہیں آج کھڑی ہے۔
ثمینہ پاشا