@MHuzaifaNizam ہر جاہل یہاں بزمجہر بنا بیٹھا ہے۔
ہماری معیشت کی تباہی کی واحد وجہ اسحاق ڈار کو وزارت سے ہ��انا تھا۔ اس کا اہم ثبوت 2016-17 میں عالمی مالیاتی اداروں کی پاکستان کی جی-20 میں شمولیت کی پیشین گویاں تھیں۔ اور اسکا سب سے بڑا ثبوت 2022 میں ڈار صاحب کی دوبارہ وزیر خزانہ تعیناتی ہے۔
@faisalqureshi سچ بولنے پر سزا ہے۔ دو بدترین کام میں ایک کرنسی کی بے وقعتی سے معیشت کا بیڑا غرق کیا دوسری طرف پہلے دو سال دفاعی بجٹ کم کیا، جو پاکستان کے دشمنوں کی پرانی خواہش ہے۔ کسی ملک کے وجود کی بنیاد معیشت و دفاع ہوتی ہیں، دونوں کو تباہ لیکن "نکے کے ابا" کا نام آنے کا خدشہ ہے۔ لہذا سب چپ!
@FirdausLaibah محترمہ، قائداعظم محمد علی جناح نے 100 سال پہلے اعلیٰ ترین سطح پر ہندو مسلم اتحاد کی کوششوں میں ناکام ہونے کے بعد حقیقت و سچ کو جان لیا، جو آپ 2024 میں بھی نہ جان پائیں۔ الحمد لله ہمارے لیے۔ اور دعائیں آپ کی مشکلات میں آسانیوں کے لیے۔
@aishaghazi محترمہ پاکستانی ٹویٹر بھی بھارت سے کنڑول ہو رہا ہے۔ بھارتی حکومتی جماعت تزویراتی طور پر معلوات کے میدان میں پاکستان کو ختم کرنے کی حکمت عملی پر عمل کر رہی ہے اور ہر جگہ اپنے بندے گھسائے ہوۓ ہیں۔ ہر پاکستان کے لیے بات کرنے والے کی زبان محدود کر دی جائے گی۔
@mianhamid007 جہالت بھری دلیل، ایک محقق کی نظر سے۔ آرائیں پنجابی ہیں لیکن تاریخ کو مسخ نہ کریں۔ ہزار سالہ معلوم انظمام کے ساتھ، مقامی نسلوں کے ملاپ کے بعد، چند خاندانوں یا گروہوں کی ہندو یا سکھوں میں شمولیت پورے قبیلے کی تاریخی حیثیت تبدیل نہیں کرسکتی۔ اس کے لیے ٹھوس تاریخی دلائل چاہیئں۔
@ArainGang@GujjarAncestry With east/downwards expansion from Kashmir, after fertile Punjab planes, they arrived Rajhistan, further they again found hills like Mount Abu. No further expansion, increased local intermixing, and inclusion of idol mythology results in Rajhistan Gujjar's new origin "Mount Abu".
@GujjarAncestry@TPeshwa This is much consistent with the historic chronological patterns. With the civilization expansion, the herders described as "Iranian" were stretched all the way from Anatolian planes to Afghanistan, Pakistan and Kashmir; cetered around North West Iran, later arrived Rajhistan.
@faizanlakhani You don't have to in a inferiority complex, I've made several online payments in day-to-day affairs in Pakistan. BTW go to other countries like China, all you impressions of India will dissolve in the air.