اپنی قوم کی وکالت کرنے پر تو یہ حملہ اس سب کے سامنے کچھ بھی نہیںں جو تحریک سے جڑھے میرے اکابرین کے ساتھ ہوا۔ وضاحت کرونگا کہ کیوں یہ سب ہوا۔ مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا کہ یہ کوئ (r) ہے، باہر نکلا تو محلوم ہوا اور اندازہ بھی ہوا کہ یہ سب کیوں ہوا۔ انشاللہ جلد بتاونگا کہ کیوں اتنی آگ لگ گئ۔
حقیقت یہ ہے کہ چوکیدار کے نسل نسب کا پتہ نہیں ۔سلئیے وہ ہر جائز ناجائز کا مالک سمجھتا اور کر گزرتا ہے۔سیانے اسلیئے کہتے ہیں کہ اللہ دشمن بھی دے تو نسلی غیرت مند دیں۔
#حقوق_یا_آزادی
پی ٹی آئی عمران کی جب چوکیدار سے جنگ ہے ۔تو پختونخوا کی حکومت کیو لی اور کیسے ملی۔۔؟صاف واضح ہے کہ بدامنی کے اڑ میں ،عمران کی رہائی کے نعرے میں ۔اور وسائل ہڑپ کرو
#حقوق_یا_آزادی
ایک منظم سازش منصوبہ بندی کے تک ہی ٹی آئی کو پختونخوا کی حکومت اور اقتدار دیا گیا۔اور عمران اسکا بلکل حصہ ہے ۔ورنہ اصولوں پر جیل اور پھر صرف پختونخوا میں حکومت لینا۔عوام بس عمران کو رہا کرو کے نعرے لگائے۔باقی بدامنی اور وسائل معدنیات کو چھوڑے ۔
#حقوق_یا_آزادی
پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ اردو یونیورسٹی گلشن میں گرینڈ دعوت افطار
میرے خدا!رب العالمین رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے کی برکات ہمارے پشتونوں کے درمیان امن اور ہم آہنگی لا، نفرت کے عفریت ختم کر۔ ہمارے مٹی وطن کو امن، محبت اور اتحاد عطا فرما،امین
مرحوم فضل مالک عرف چیف صاحب کے چہلم پر شہید لیاقت بنگش وارڈ پہلوان گوٹھ وارڈ🚩 کا قرآنی خوانی اور خیرات🫕 کا اہتمام۔۔ ضلعی جنرل سیکریٹری راوف داوڑ کے ہمراہ شرکت۔صدر طاہر خٹک ، سیکٹری جابر ،ارشاد مشوانی انکے پوری ٹیم کوسرخ سلام🙏
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے ڈپٹی سالار فیصح اللہ کے والدہ کی وفات کے بعد نماز جنازہ اور تدفین ۔رب العالمین مرحومہ کی مغفرت لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
عوامی نیشنل پارٹی سندھ🚩۔
منظم اور بہترین نظم وضبط🙏۔
شہر کراچی کے بیچوں بیچ💫۔
#عوامی_طاقت_کاعظیم_الشان#مظاہرہ🤛
قیادت زمہ داران سے لیکر ایک ایک ورکرز ہمدرد کے جذبے اور محنت کو
خراج تحسین۔❤️
#BachaKhanMonth2025
26January Bagh_e_jinah: @MianIftikharHus#Mashar has reached Karachi safely to attend the gathering held to mark the death anniversary of the pride of humanity, Bacha Khan, the leader of democracy, Wali Khan Baba.