خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن اور لوٹ مار بے نقاب ہو گئی۔ سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہےخیبرپختونخوا کے خزانہ کو صرف ایک سال میں 16 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کی نگرانی میں صرف سال 2022 اور 2023 کے دوران غیر قانونی کان کنی کے ذریعے 8 ارب روپے سے زائد کی لوٹ مار کی گئی
نادہندہ ٹھیکہ داروں سے 4 ارب 31 کروڑ روپے کے واجبات جان بوجھ کر وصول نہیں کیے گئے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ کرپشن کو سرکاری سرپرستی حاصل تھی چیک پوسٹوں، انسپکٹرز اور محکمہ معدنیات کی موجودگی کے باوجود غیر قانونی مائننگ پورے صوبے میں جاری رہی، جس سے مزید 3 ارب 8 کروڑ روپے صوبائی خزانے سے نکال لئے گئے۔ شاہراہوں اور سمال ڈیمز کی تعمیر کے نام پر بجری اور ریت کے غیر قانونی طور پر نکالے جانے سے 3 ارب 7 کروڑ روپے ہڑپ کرلئے گئے۔ معدنیات پر عائد ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 54 کروڑ 72 لاکھ روپے وصول ہی نہیں کیے گئے، جبکہ کوئلہ، باکسائیٹ، لائم اسٹون اور سوپ اسٹون کی کانوں سے 81 کروڑ روپے سے زائد کے بقایاجات بھی معاف کر دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق پشاور میں محکمہ معدنیات کی زمین 10 ہزار روپے فی ایکڑ کے بجائے صرف 200 روپے فی ایکڑ پر دیکر 14 کروڑ روپے عوام کی جیب سے نکال لئے گئےکوہاٹ، نوشہرہ، صوابی، ہری پور اور دیگر اضلاع میں سمال ڈیمز کے واجبات کی عدم وصولی سے 53 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، جبکہ مردان میں رائلٹی کی مد میں 6 کروڑ 36 لاکھ روپے بھی دبا لئے گئے۔
جريمة حرب جديدة في تعز
أصيب 8 مدنيين بجروح متفاوتة، بينهم 3 أطفال و 3 نساء ورجلان، جراء قصف مدفعي غادر شنته ميليشيا الحوثي الإرهابية على الأحياء السكنية في مدينة تعز.
ما يحدث في تعز اليوم هو نسخة طبق الأصل لما يحدث في غزة..
نفس الإجرام، نفس استهداف الأطفال والنساء، وذات العقلية الإرهابية.
حسبنا الله ونعم الوكيل.
#تعز_تُباد
#جرائم_الحوثي
بریکنگ نیوز: حوثیوں کیلئے بری خبر.... صنعا کے متعدد قبائل نے حوثیوں سے علیحدگی کا اعلان کر دیا..... حمدان اور ’بنی مطر‘ کو صنعاء بیلٹ کے بڑے قبائل سمجھا جاتا ہے، ان دونوں قبائل سمیت مزید کئی قبائل حوثیوں کیخلاف بغاوت کر رہے ہیں.
پہلی بار حوثیوں کو یہ بڑا دھچکا لگا ہے اور صنعا میں انکی گرفت کمزور ہونا شروع ہو گئی ہے. سعودی ایئرسٹرائکس نے صنعا میں حوثیوں کی گرفت کمزور کرنے میں اہ کردار ادا کیا ہے.
سعودی ایئرسٹرائکس جاری ہیں، صعدہ میں ضلع سحار کے علاقے ’بنی معاذ‘ میں حوثیوں کے اسلحہ کے 4 گوداموں کو فضائی حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے. ایران سے ڈرونز اور اسلحہ سپلائی کی شپمنٹ بھی الحدیدہ کے ساحل پرتباہ کی گئی ہے.
حوثیوں کو بہت بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اسی لئے وہ مذاکرات کی درخواستیں کر رہے ہیں لیکن حوثیوں کو مذاکرات کے ذریعے کوئی موقع دینا انہیں مزید مضبوط بنانے کے مترادف ہو گا.
حوثیوں کو سرینڈر کرنا پڑے گا پھر ہی انہیں موقع دیا جانا چاہئے ورنہ یہ دہشتگرد کچھ عرصے بعد پھر سعودی عرب کی سلامتی کیلئے خطرہ بن کر ابھریں گے.
بریکنگ نیوز: .... الجوف میں فضائی حملے کے دوران بہت اہم ترین حوثی رہنما جابر ابومہدی اپنے ساتھیوں کے ساتھ ہلاک ہو گیا ہے.
نوٹ: جابر ابو مہدی کا تعلق صعدہ سے تھا اور وہ حوثیوں کے اہم نظریاتی اور عسکری رہنماؤں میں شمار ہوتا تھا.
ایسی لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہو اور ان کے والدین مہنگائی کی وجہ ابھی رخصتی نہیں کر سکے!
وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع زکوۃ دفتر میں جمع کروائیں اور گورنمنٹ کی طرف سے 10 سے 12 دنوں میں اہل ہونے پر دو لاکھ کا چیک مل جائے گا اور اپنی ضروریات کا سامان لے سکے گے۔
اگر آپ کے کام کی پوسٹ نہیں ہے تو آگے شیئر کردیں۔ آپ کے شیئر کی وجہ سے کسی مستحق بیٹی کا کام بن سکتا ہے...
🚨صحت کارڈ کے نام پر اربوں روپے کا اسکینڈل🚨
2013 سے اب تک KP کو NFC ایوارڈ کے 6 ہزار400 ارب روپے ملے --- عمران نیازی کے دور میں 2018 سے 2021 تک صحت کارڈ میں 28 ارب 61 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں ہوئیں --- پرائیویٹ اسپتالوں کو غیرضروری طور پر شامل کرکے اربوں روپے کی ادائیگیاں کی گئیں --- 10 اضلاع کے اسپتال رجسٹرڈ ہی نہیں تھے، لیکن ان کو کروڑوں روپے دیے گئے --- اس سے پہلے KP میں کوہستان کرپشن اسکینڈل بھی سامنے آیا، جس میں 40 ارب روپے کی لوٹ مار ہوئی تھی
پی ٹی آئی کے بہت سے لوگوں نے کسی نہ کسی کے نام پر معدنیات کے ٹھیکے لیے ہوئے ہیں، ایک بڑے بیوروکریٹ کا ہر ہفتے نیفریٹ کا ایک ٹرک نکلتا ہے جس کی مالیے 1 ارب روپے ہے، مزید کون کون ملوث ہے؟ جانیے طارق آفاق سے
ویڈیو آخر تک دیکھیں
خیبر پختونخواہ کا ایسا روڈ جس پر صرف تعلیم یافتہ لوگ جاسکتے ہیں۔ پہلے سوال ہوگا آپکی تعلیم کیا ہے؟ کیا آپ نے عمران خان سے تیرہ سال میں شعور سیکھا ہے؟ پھر آپ اس روڈ پر جاسکتے ہیں۔
یہ روڈ ہمارے معزز سابقہ اسٹیٹ منسٹر علی محمد خان کا کارنامہ ہے۔ جو انتہائی کم وقت میں زیادہ لاگت پر تعمیر ہوئی۔
اس روڈ کے اردگرد بسنے والے بہت جلد اسلام آباد میں عمران خان کی رھائی تحریک میں شریک ہونگے۔ لیڈر نے شعور جو دیا ہے
@KlasraRauf@KhawajaMAsif
⛔⛔The BLA is not only targeting development projects but also threatening the future of innocent Baloch children. By attempting to involve local youth and innocent children in its anti-Baloch activities, the group is putting their education, dreams, and future at risk. No child should be drawn into violence or deprived of the chance to build a peaceful future.
#Balochistan
یہ دو معصوم بچے عدن اور ہانیہ، جو ملت پارک لاہور سے جولائی 2025 میں لاوارث حالت میں ملے ہیں ، اس وقت اپنی شناخت اور گھر کا مکمل پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔
یہ معصوم چہرے اپنے گھر والوں کی راہ تک رہے ہیں۔ اگر آپ ان بچوں کے والدین یا کسی بھی قریبی رشتے دار کو جانتے ہوں، تو براہِ کرم سیف سٹی میرا پیارا ٹیم سے03090000015 پر رابطہ کریں تاکہ یہ دوبارہ اپنے پیاروں سے مل سکیں۔
آپ کا ایک قدم ان دو معصوم بچوں کو ان کے گھر تک پہنچا سکتا ہے۔
Contact:03090000015
Case ID:187238301, 156987406
مہرنگ بلوچ کے باپ کی قبر پر آپ بی ایل اے کا جھنڈا دیکھ سکتے ہیں۔ یہ وہی جھنڈا ہے جسے بی ایل اے کے دہشت گرد ہاتھ میں لے کر معصوم پاکستانیوں کو مار دیتے ہیں۔
اب عوام خود فیصلہ کریں کہ یہ کس نظریے کی نمائندگی کرتا ہے۔
🚨🚨عوامی فلاح کے منصوبے جاری رہیں گے، وفاقی حکومت اور گورنرخیبرپختونخوا کی جانب سے اقدامات عوام کے لئے ہوں گے، اب صرف عوام، عوامی ترقی اور خوشحالی کی بات ہوگی، جو منصوبے چل رہے ہیں ان میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔
لکی مروت سے منتخب علاقائی نمائندہ ترقیاتی کونسل کے رکن ملک نجیب اللہ کی گفتگو
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے سے آئین میں متعدد گنجائشیں موجود ہیں، تاہم سیاسی حکومت ہونے کے ناتے وہ ایسا اقدام نہیں کرنا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت گورنر راج بھی نافذ نہیں کرنا چاہتی تھی۔
#TalalChaudhry#PTI#JasaratDigital