منظور پشتین صحیح تو کہتا ہے کہ وزیرستان میں طالبان روزانہ لوگوں کو بم دھماکوں میں اڑاتے ہیں،لوگوں کو ٹارگٹ کلنگ میں مارتے ہیں لیکن انکا جس فوج سے جنگ ہے وہ شمالی وزیرستان سے تانبا ،سونا اور تیل ٹرکوں اور کنٹینرز میں ڈال کر منتقل کر رہے ہیں ان ٹرکوں پہ کوئی حملہ نہیں کر رہا ہے
@SyedAbi95422094@Iramkhan_Rain11 پہلے یہ تو یہ بتاؤ کہ کیا راولپنڈی میں فوج کے ہاتھوں مارے گئے خیبر ضلع کے پی ٹی آئی کے کارکن کیا دہشت گرد تھے جو تم سارے خاموش ہو گئے ؟؟؟ جب تم اس بیچارے پشتون کارکن کو دہشت گرد کہتے ہو کسی کا دماغ خراب ہے کہ عمران خان کے لئے باہر نکلے
@Iramkhan_Rain11 اس میں قوم کا کیا قصور جب پی ٹی آئی قیادت بے غیرتو کے ہاتھوں میں ہے - پی ٹی آئی جب راولپنڈی میں قتل ہونے والے اپنے کارکن کو دہشت گرد کہتی ہے تو پاکستانیوں کا دماغ خراب ہے کہ مفت میں خود کو مار دے- اس سے پہلے کتنے پاکستانیوں کو مارا گیا، کسی نے پوچھا پھر؟؟
PTI قیادت کی رضامندی سے پارلیمنٹ سے آرمی چیف کی مدت بڑھانے کا بل پاس کیا گیا-الشفا ہسپتال چیک اپ کے نام پر شور کھڑا کیا گیا اور عمران خان کو قربانی کا بکرا بنایا گیا-اب خان صاحب ضرور کمپرومائز کریں گے ورنہ جب تک حافظ قران رہیں گے عمران خان جیل کے اندر ہی رہیں گے@Iramkhan_Rain11
@iAmjadKhann کوئٹہ کی پراپرٹی کی قیمتیں تقریبا بیس سال پہلے کی سطح پہ اچکی ئے
حکومتی رٹ صورتحال یہ ہیں کہ سکیورٹی تھریٹ کی ایک فیک نوٹیفیکیشن پہ کوئٹہ کے ریڈ زون وزیراعلی گورنر ہاوس کو کنٹینر لگا کر سیل کردیا
بعد میں جب پتہ چلا کہ نوٹیفیکشن فیک ہے تو کنٹینر واپس ہٹا دئے😆
کوئٹہ شہر کے باہر حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے بلوچ علاقوں میں بی ایل اے کا راج ہے جبکہ پشتون علاقوں میں ٹی ٹی پی کا راج ہے ( کوئٹہ کینٹ میں فوج کا راج ہے ) کوئٹہ شہر کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والی شاہراہوں پر عام آدمی سفر نہیں کر سکتا کیونکہ مسلح گروہوں کی چیک پوسٹیں ہیں ! رفیع اللہ کاکڑ ۔۔
@fawadchaudhry پی ٹی آئی اور فوج کے تعلقات واپس بن رہے ہیں - یہی پاکستانیوں کی اصل بدقسمتی ہے - فوج قبول کرے تو سب کچھ ٹھیک - یہ ہے تبدیلی کا بنیادی فلسفہ
@Maj_Marwat پاکستان میں یہی کچھ چلتا ہے - جس ملک آئین اور قانون کے ساتھ ریپ کیا جاتاہے وہاں جنگل کا قانون ہی ہوتا ہے - پاکستان میں عوام کا قانون سے اعتبار اٹھ گیا ہے پنجاب اور کراچی میں کرائمز ریٹ اس سے زیادہ ہے - یہ ملک جنگلستان بن گیا ہے
@SirajOfficial کیا آپ اپنے پشتون بھائی علی وزیر کے لئے بھی یہ مطالبہ کرنا پسند کروگے؟؟؟ آخر اس کا قصور کیا ہے ؟؟ حقیقت یہ ہے کہ ان کو صرف قمر باجوہ سے معافی مانگنے سے انکار پر سزا دی جا رہی ہے - یہ کوئی جرم تو نہیں ہے
@aneelakhaled گیلمنہ کی بھیانک موت پر بہت ہی افسوس ہے- پاکستان میں آئین اور قانون پر عمل درآمد ختم ہوگیا جو ایک شہری کو تحفظ فراہم کرتا ہے- معاشرہ مغرب کا ہو یا مشرق کا، مروجہ قوانین پر عمل درآمد کے نتیجہ میں امن آتا ہے- لیکن پاکستان میں آئین و قانون فوج کے ہاتھوں یرغمال ہے اس لئے امن تباہ ہے
@Alikhanyzai پشتون فوج انکے پالے ہوئے طالبان گروپوں اور فوج کے سویلین ایجنٹس سے بہت تنگ آگئے ہیں-سیکیورٹی ناکامی کے بعد اب لوگوں کو بندوق اٹھانے کا کہہ کر آپس میں لڑایا جا رہا ہے-فوج بیرکوں میں واپس چلی جائے تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا - نوازشریف بیچارہ بھی شاید پھر وزیراعظم بن جائیں!!
@umerpashtoon گل خانیت کے نام پر آپ اپنے پشتون بھائی کو گالیاں دے رہے ہیں - یہی تو پاکستان کا عسکری سامراجی طبقہ چاہتی ہے کہ پشتونوں کو مختلف ناموں پر تقسیم اور لڑایا جائے -ہمیں کھل کر ان کے پارٹیوں کے نام لینا چاہیئے اس لئے کہ فوج نے تمام سیاسی پارٹیو ان میں اپنے سامراجی ایجنٹ پال رکھے ہیں-
@fawadchaudhry یہ طالبان حرامی تو تیری بیوی کے یار تھے نا- جن کو تم نےپاکستان میں پال رکھے تھے پھر چائے کپ لیکر کابل جشن منانے گئے تھے یاد ہے-افغانوں کو برباد کر دیا تم حرامی پنجابیوں نے-اب سانپ نے تمہیں ڈسنا شروع کر دیا تو تم حرامی پشتونوں کو گالیاں دیکر بری آلذمہ نہیں ہوسکتے- تم ذمہ دار ہو
@Alikhanyzai@jawadhaider007 جھوٹ مت بولو - تم مردان سے ہوں گے مگر یونین کونسل الیکشن جیت نہیں سکتے-بن گئے ہو مسلم کے مرکزی لیڈر -مردان فوج نے سارے پرانے راستے بند کرکے مردانیوں کا جینا حرام کر دیا ہے اور PRC مارکیٹ سے زبردستی دکانداروں کو نکال دیا اور زمینوں پر قبضہ کیا مگر تم نے ایک لفظ بھی منہ سے نہ نکالا
@Alikhanyzai کر سے ہنگو تک تیل اور گیس نکل رہا ہے لیکن مقامی لوگوں کو گیس نہیں دیا جا رہا ہے جبکہ آئل ریفائنری پنجاب میں بنایا گیا ہے - دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ھزاروں دکانیں برباد کی گئیں - انڈسٹری پنجاب منتقل کی گئی - پاک افغان سرحد بند کرکے پشتونوں کے کاروبار تباہ کر دیئے گئے
@Alikhanyzai تم وہ پنجابیوں کی مسلم لیگی ایجنٹ ہو جو فوج سے پیسے لیتے ہیں لیکن جن علاقوں میں دہشت گردی کا ڈرامہ کھیلا گیا وہاں جا بھی نہیں سکتے - APS کی مائیں اب بھی انصاف مانگ رہے ہیں - پاکستان کو پانی سے سستا بجلی دیتے ہیں لیکن بیس گھنٹے لوڈشیڈنگ نے ان کی زندگی حرام کر دی
@Alikhanyzai تم جیسے انسان کو پشتون غل خور کہتے ہیں - پاکستان نے پشتونوں کے جن علاقوں میں دہشت گردی کے نام پر جنگ کا ڈرامہ کھیلا اور ڈالرز کمائے ان علاقوں میں ایک یونیورسٹی نہیں ہے -باجوڑ ، خیبر ،جنوبی اور شمالی وزیرستان ، اورکزئی ، کرم - اس جنگ میں پشتونوں کے ایک لاکھ سے زیادہ گھر تباہ ہوئے
@HamidMirPAK اسرائیل ان تینوں کا مشترکہ دشمن نہیں ہے - ترکی نیٹو کا اتحادی ہے - پاکستان ، امریکا کے غزہ پیس کونسل کا ممبر ہے اور سعودی عرب میں نیو ماڈرن سٹی اور سیکیورٹی کیمرہ نیٹ ورک کا ٹھیکہ ایک یہودی کمپنی کے پاس ہے- البتہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ تینوں کے اسرائیل اور امریکا سےمشترکہ مفادات ہے
@Maj_Marwat نالائق انسان AI وڈیو میں کافی غلطیاں ہیں - یہ تم بڈھے اور نالائقوں کے بس کی بات نہیں — پیچھے شفیع جان کی آواز بھی نہیں آرہی ہے اور گل چاہت کی لپسنگ میں بھی مسنگ آرہی ہے- آئندہ کسی اچھے بھلے بندے کو زیادہ پیسے دیکر ایسی وڈیوز بنایا کرو — Rejected