This Maybe the best history dialogue i ever heard , that pain , emotions and disappointment. @OryaMaqboolJan and @HassanNisar
Must watch
https://t.co/6Um6tEFPBp
“ دو قومی نظریہ “
۱- بلوچستان کے بچّوں کا قدرتی ماحول
۱- سرفراز بُگٹی کے بچّوں کا اپنے Dad کے
ساتھ انگلینڈ میں مصنوعی ماحول ۔
احساسِ محرومی ہی اصل فساد کی جڑ ہے 😢💔
ویسے مولانا صاحب کو اگر اتنا ہی غصہ ہے الیکشن پر اور انہیں کے پی حکومت آفر ہوئی مگر انکار کر دیا تو مخصوص نشستیں بھی واپس کر دینی چاہیے اور بولیں میرا حق نہیں ہے ان پر، لو پکڑو یہ سیٹ واپس، میرا ضمیر گوارا نہیں کرتا۔ 😄 سید ذیشان عزیز
@iemziishan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
وہ ہار ماننا نہیں جانتا، اور وہ جیتنا نہیں جانتے۔ جب ہر امید ختم ہو جائے، اور شکست بالکل سامنے دکھائی دے، تب ہی وہ جیتے گا۔ حسین ندیم
#pakistan@HNadim87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بلوچستان میں حالات انتہائی خراب ہے!!
دوسری جانب کشمیر اور پختونخوا میں حالات خراب ہے!!
جبکہ ذہنی مریض نے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید کیا ہؤا ہے, ذہنی مریض سے کوئی پوچھنے والا نہیں
”میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے جھیل رہا ہوں تاکہ میری قوم کو حقیقی آزادی مل سکے.“-
25 اکتوبر 2025، اڈیالہ جیل
سابق وزیر اعظم عمران خان
#StreetMovementForKhan
شہباز شریف اتنا بے بس ہے کہ ہم نے ان سے درخواست کی تھی کہ ہم دو لوگ عمران خان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ اتنا بے بس ہے کہ ملاقات نہیں کروا سکتا ایسی حکومت پر اللہ کی لعنت ہو اور جو اس حکومت کو مانے اس پر بھی لعنت ہو ! محمود خان اچکزئی ۔۔
بلوچستان آپریشن کے دوران,
ہیلی کاپٹرز گھوم رہے ہیں!!
لیکن یہ helicopters اس رات ریسکیو کرنے کیوں نہیں پہنچے جب بلوچستان اور پختونخوا پولیس ریسکیو کے لیے بار بار درخواست کررہے تھے؟؟؟
”جب پی آئی اے قومی ادارہ تھا تو اس پر ریٹائرڈ فوجی لگا کر اس کی بربادی کر دی گئی۔ جیسے ہی پی آئی اے اب ان کے پاس آیا ہے تو اسے پروفیشنلی چلانا ہے، اور اس پر دنیا کا بہترین سی ای او لگایا جا رہا ہے۔ اس سے اندازہ لگا لیں کہ کیسے جان بوجھ کر ملکی اداروں پر ریٹائرڈ فوجی لگا کر ان کو تباہ کیا جاتا ہے۔ جہاں یہ اپنی اقرباء پروری اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں کرتے۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
مستونگ بلوچستان جو بس فوجیوں کو دوسری جگہ منتقل کر رہی تھی اس پر BLA نے حملہ کر کے بس کو جلا دیا
BLA کا دعویٰ ہے اس حملے میں تمام 45 فوجی جوان مارے گئے ہیں
عاصم منیر نے اپنے بتیجھے کو فوج سے نکال کر سول میں لے آیا اب غریبوں کے بچے مروا رہا ہے