حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ساتھ مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ ایسٹ ریجن کے ایک وفدکی ملاقات
https://t.co/XOm06CsJGs
🔻سوال🔻
جب ہم کالج جاتے ہیں تو وہاں عورتیں اور شراب و نشہ وغیرہ کےکھلے عام دستیاب ہوتے ہوئے کیسے سیدھے راستے پر چل سکتے ہیں؟
جواب👇
قوم کی جانب سے انتخابات میں تاریخی مقابلے، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کو عام انتخابات 2024 میں بے مثال کامیابی میسرآئی،کے بعد چیئرمین عمران خان کا(مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ) فاتحانہ خطاب
پرویز ہود بھائی کے مطابق طال�� علموں نے دھمکی دی کہ ڈاکٹر سلام یونیورسٹی میں داخل ہوئے تو انکی ٹانگ توڑ دی جائے گی۔ اسی وجہ سے تقریب کو منسوخ کرنا پڑا۔
یہ تحریر دسمبر 2016 میں شائع کی گئی تھی، جسے آج ڈاکٹر عبدالسلام کے یوم وفات پر دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔
https://t.co/EztjDIXHjB
جب رمیز راجہ کو چئیرمین بنایا پاکستان کی یہی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرنا شروع کر دیا ہم بڑے ٹورنامنٹس کے فائنل سیمی فائنل میں پہنچنے لگ گئے۔ بھارت کو کئی سال بعد ہم نے ہرانا شروع کر دیا حتی�� کہ دو دفعہ بھارت کو ہرایا تیسری دفعہ بھی ہرا چکے تھے بس قسمت نے ساتھ نا دیا اور کوہلی نے اچھا کھیلا۔۔۔
پھر کیا ہوا جو ہمیشہ ہوتا ہے رمیز راجہ کو بغیر وجہ کے ہٹادیا گیا کیوں ہٹایا سبکو پتا ہے۔۔۔ رمیز راجہ نے کہا تھا کہ ہم اپنی ٹیم کسی صورت بھارت نہیں بھیجیں گے۔ یہ بات ہضم نا ہوئی
رمیز راجہ کو ہٹایا گیا ایشیاء کپ ایک انتہائی برے موسم میں ہم نے ہابرڈ ماڈل کے ساتھ قبول کیا۔۔ کبھی پاکستان کبھی سری لنکا ہمارے کھلاڑی ٹریول اور موسم کی وجہ سے زخمی ہونا شروع ہوگئے پرفارمنس خراب پھر کرکٹ بورڈ میں وہ لوگ آگئے جنکو الف بے بھی نہیں آتی کرکٹ کی۔۔۔
جب پاکستانیوں نے کہا بھارت ��ی وجہ سے ہمیں یہ ماڈل قبول کرنا پڑا تو بھارتیوں نے ہمیں طعنے دئے کہ دکھاتے نا جگرا پھر کھڑے ہوتے نا کہتے نہیں آتی بھارتی ٹیم تو ایشیاء کپ اسکے بغیر کرواتے۔۔۔ وہ ہمیں طعنے دیتے رہے کہ تم لوگ بزدل ہو اور آج تک دے رہے ہیں
یہی ٹیم جو بھارت کو ہرا رہی تھی نیوزی لینڈ کوآسٹریلیا میں ہرا کر فائنل کھیل رہی تھی آج وہ افغانستان سے ہار رہی ہے۔۔۔
وجہ صرف ایک ہے۔ پاکستان میں کبھی ایک تسلسل نہیں چلنے دیا گیا ہر کچھ عرصے بعد اچھے شخص کو گھر بھیج دیا جاتا ہے اور حال دیکھ لیں آج ہمارا۔ ہماری کرکٹ بھارت سے پھر 20 سال پیچھے چلی گئی اکانومی تو تھی ہی ان سے 70 سال پیچھے اب کرکٹ بھی گئی۔۔۔ تمام کھیلوں کے ادارے تباہ اور خاص کر کرکٹ کے علاوہ تمام ادارے کرکٹ سے بھی بری طرح تباہ ہو چکے ہیں۔۔۔
بس اب اس ملک کا اب اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔
ال انڈیا مسلم لیگ 1931 کے صدر قراداد پاکستان لکھنے والے قاید اعظم کے منہ بولے بیٹے کشمیر کا مقدمہ لڑھنے والے اقوام متحدہ کے سابقہ صدر چوہدری سر ظفراللہ خان کی ان خدمات کے بدلے میں ریاست نے أج پولیس کی مدد سےان کے أبائی قبرستان میں انکے بزرگوں کی قبروں کی بے حرمتی کی ھے