صدر پی ٹی آئی باجوڑ و سابق ایم این اے گل ظفر خان @gulzafarkhan کو گھر سے سادہ کپڑوں میں ملبوس سینکڑوں نامعلوم افراد اغواء کرکے لیں گئے ۔ جان جائے یا جہان ہم عمران خان کے ساتھ خون کے آخری قطرے تک کھڑے ہیں ۔
ماریہ میمن نے آخر سچ سامنے لا دیا کہ آدھی رات کو چھاپوں، توڑ پھوڑ، ماؤں بہنوں کو اٹھا کر لے جانا،
اس سب کا مقصد ہی یہ ہے کہ بچوں کے ذہنوں میں خوف بٹھایا جائے
تاکہ
ہماری آئندہ نسل ہی ذہنی مریض اور غلام نکلے
۔۔
ٹیچر کے وائس نوٹ سے پتا چلتا ہے عمار بالکل تندرست شرارتی بچہ تھا۔
“مقصد واضح ہی آنے والی نسلوں کو خوفزدہ کیا جا رہا ہے کہ کوئی سر اٹھا نا سکے ۔۔ جہاں بوٹ دیکھے وہیں سہم جائے”
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے ۹ مئی واقعہ میں گِرفتار تمام کارکنان کی رہائی اور پشاور ہائی کورٹ کے واضح مؤقف کے بعد کے مزید افراد ملیٹری کورٹ کےحوالےنہیں کیے جائیگنگے ILF کے تمام ریجنل اور ضلعی صدور کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ خیبرپختونخوا عمران خان کا تھا اور رھیگا۔
A sister and an elder brother were lost in captivity. Now the third sibling has passed away, and our Shahzada Shehryar Afridi has been denied participation in his elder brother's funeral. This is called ruthlessness and reign of terror, which KP caretakers have clamped down over PTI for ulterior motives.
معاشرے کی بے حسی
نشتر ہسپتال کے سامنے 15 دن سے ایک بندہ اس حالات میں موجود ہے۔ نشتر میں آؤٹ ڈور بھی لیکر گئے مگر کوئی لینے کو تیار نہیں ہے۔ ہزاروں ڈاکٹر روز گزرتے ہوئے دیکھتے اور بے حس بن کر گزر جاتے ہیں۔ موجودہ لوکیشن اسکی ایڈیشنل چیف سیکرٹری آفس اور ڈسٹرکٹ جیل مے بلکل سامنے ہے۔
یہ سارے مل کر بھی مینار پاکستان نہیں بھر سکتے، عمران خان نے پاکستان کی تاریخ میں بہت بڑے جلسے کیے ہیں، 2018 کے الیکشن میں عمران خان کی سیٹیں کم کی گئی تھیں عمران خان کی حکومت کو کمزور کرنے کیلئے!
- اطہر کاظمی
@2Kazmi#قوم_کی_جان_عمران_خان
اللہ تعالیٰ پر پختہ ایمان کے بھروسے پر چیئرمین عمران خان مافیا کیخلاف عوام کی حقیقی آزادی کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں اور آج جیل میں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ ان کواس مقصد میں ضرور کامیاب کریں گے۔
#قوم_کی_جان_عمران_خان