شوکت خانم میموریل کینسرہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کراچی کی عمارت کا ڈھانچہ مکمل ہوچکاہے۔لاہور کے اسپتال سےدوگنی جسامت کا حامل یہ کینسر اسپتال پاکستان میں ثالثی درجے (Tertiary Care) کی صحت کی سہولیات فراہم کرنےوالا سب سےبڑا مرکز ہوگا۔تزئین و آرائش کےسلسلےکا آغاز ہوچکاہےاور دسمبر 2023
بغض عمران سے سرشار صحافی تحریک انصاف کا موازنہ ایسے جتھوں اور جماعتوں سے کر رہے ہیں جو آجتک انتخابات میں ایک بھی نشست نہیں جیت سکے۔ جبکہ تحریک انصاف کو عوام نے نہ صرف ریکارڈ ووٹ دیا بلکہ اس وقت بھی وہ بدترین دھاندلی کے باوجود پارلیمان کی سب سے بڑی جماعت ہے۔
یہ موازنہ نہیں ظلم ہے۔
🚨 اپیل
اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں، یہ لوگ 2 دن سے بدترین فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
ایم پی اے عجب گل وزیر اور ایم این اے زوبیر خان کی قیادت میں لوئر وزیرستان سے آج ایک زبردست قافلہ ڈی آئی خان پہنچ گیا اور کل صبح قافلہ ڈی آئی خان سے اسلام آباد کی طرف گامزن ہوگا انشاء اللہ۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو@PTIofficial