پیپلز پارٹی نے قبائلی علاقے کی ہندو مذھب سے تعلق رکھنے والی سویرا پرکاش کو ٹکٹ دیا، اس سے پتہ چلا کہ پختون اور پاکستانی معاشرہ انتہاپسند نہیں، اہل بونیر نے جس انداز میں انکی کیمپئن چلائ اس پر انکو ریڈ سلیوٹ!
سویراپرکاش بھی کافی دلیر ثابت ہوئیں۔ اور ہار کر بھی جیت گئیں۔!
پاکستان پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس میں ہماری قیادت کا تمام ممبران کو ایک ہی پیغام تھا کہ "پاکستان کو بچانا ہے"۔
سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شرجیل انعام میمن کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو
@sharjeelinam
If there is anyone who can be a competent, educated and talented Chief Minister of Sindh at the local, national or international level, then he is only one Syed Murad Ali Shah.
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP
Chairman @BBhuttoZardari is the young , wise leader of this nation, making decisions judiciously and sagaciously. The PPP's choice not to participate in the government in the broader interest of Pakistan's political stability. This is indicative of true leadership
ہماری انتخابی مخالفتیں تھیں، لیکن کوئی نظریاتی مخالفتیں نہیں ہیں، ہم سب مل کر ملک سنبھال سکتے ہیں۔
صدر آصف علی زرداری کی اسلام آباد میں سیاسی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس
@AAliZardari
پریس ریلیز
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا صرف ایک اصلی آفیشل Twitter ‘X’اکاونٹ ہے، جو کہ GREY tick کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ باقی تمام Twitter ‘X’اکاونٹس جعلی ہیں۔
#ECP