جس ملک کا قاضی انصاف نا دے سکے
عورتوں کو عزت نا دے سکے
مظلوموں کا ساتھ نا دے سکے
عزت ، چار دیواری کا تحفظ نا دے سکے
ماں کو بچوں تک رسائی نا دے سکے
ایسا قاضی اپنے ادارے کے نام پر دھبہ ہے
#SupremeCourt#QaziFaezIsa
گزشتہ روز کہا کہ شوکت صدیقی صاحب نام دیں،کل سماعت رکھ کہ 1 منٹ میں نوٹس جاری کردوں گا۔
جب شوکت عزیز صدیقی صاحب نے گزشتہ روز نام دئیے تو ��ج ایک گھنٹے سے زائد کا وقت ہوگیا، نوٹس ہو ہی نہیں رہے!
چیف جسٹس ماضی میں سہولت کاروں اور فائدہ اٹھانے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے پر بضد ہے،، اچھی بات ہے ہونا چاہیے،،، حضور والا کیا اس وقت جو سہولت کار اور فائدہ اٹھانے والے ہیں،، کیا وہ آئین اور قانون سے بالا ہیں یا پھر اعلی ہیں۔۔
Unarmed and running away. But Israeli soldiers still killed this child in #Jenin today in the same indiscriminate manner that they have been killing thousands of children in #Gaza.
ہر انسان کا اخلاقی فرض ہے کہ وہ ظلم و نا انصافی کے خلاف بلا خوف ڈٹ جائے
اگر ایسا ہوتا تو آج عمران ریاض کے ساتھ جو ظلم وہ نا ہوتا ، ہماری خواتین ہم میں موجود ہوتی ۔
#ImranFightingForPakistan
آئندہ ہفتہ تک شیخ رشید نہ ملے تو گرفتار کرنے والے ایس ایس پی آپریشن ، ڈی ایس پی اور 4 ایس ایچ اوز کےخلاف مقدمہ درج ہوگا،جسٹس صداقت علی
شیخ رشید کو گھر سے گرفتار کر کے گولڑہ شریف انٹیلیجنس دفتر منتقل کیاگیا۔وکیل پٹیشنر