میری 15 سالہ بیٹی گزشتہ 14 دن سے لاپتا ہے، لیکن پولیس ہماری کوئی مدد نہیں کر رہی۔ SHO نعیم اعجاز نے بھی تعاون نہیں کیا۔ میں CPO کے پاس بھی گئی، مگر انہوں نے بھی یہی کہا کہ آپ SHO کے پاس جائیں۔ اس کے باوجود SHO نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔ آج میری بیٹی کو لاپتا ہوئے 14 دن ہو چکے ہیں، مگر پولیس اسے تلاش کرنے کے لیے ذرا سی بھی کوشش نہیں کر رہی۔ میری سب سے گزارش ہے کہ خدارا میری بیٹی کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں۔ — گوجرانوالہ سے ایک ماں کی فریاد
@hinaparvezbutt@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
It’s the end of the day, and I still have that one task on my list that I confidently thought would take “just 10 minutes.” 😄😂
Somehow the whole day disappeared into calls, messages, emails, and small things that weren’t even on the plan.
Now I’m looking at tomorrow’s schedule, and that same task has successfully survived another day.
Anyone else have a task that’s been “almost done” for a week?
ملتان سے ن لیگ کے ایم این اے رانا محمودالحسن کے لوگوں نے میرے بھائی کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی ہیں
میرا بھائی دوستوں کے ساتھ برگر کھا رہا تھا وزیراعلی سے انصاف کی اپیل
نجی ٹی وی بیوروچیف
حالات بہت مشکل ہیں. اگر جیب اجازت نہیں دیتی تو خود کو اپنی فیملی کو مصیبت میں ڈال کر بالکل قربانی کا جانور مت خریدیں. اللہ آپ سے محبت کرتا ہے اور آپکو آپ سے بھی زیادہ جانتا ہے. لوگوں کی پرواہ نہیں کرتے. اگر حالات بہتر ہوئے تو اگلے سال سہی... انشاءاللہ
کہتے ہیں پاکستان میں ترقی کے مواقع نہیں، ثاقب چڈھرکو دیکھیں صرف 9 سالوں میں کہاں سے کہاں پہنچ گیا، گردے بیچا کرتا تھا، آج کروڑوں کی گاڑیوں میں گھومتا ہے، اتنے ہی گرل فرینڈز پر نچھاور کرتا ہے اور تو اور عوام کا معزز نمائندہ بھی ہے۔
Imagine already being married to two women, yet spending 10 crore rupees on an actress.
This is haram wealth, plain and simple. Haram money only flows to haram things, no matter how you try to justify it.
Two homes, two wives, and still chasing more? Looks like both his heart and his faith have been emptied out.
Saqib Chaddar and Momina Iqbal's story is very different.
"ثاقب چدھڑ کی فیس بک پر ریلز آتی ہیں جن میں وہ نکلتے ہیں، آگے پیچھے لوگ، پولیس کے ڈالے اور وہ ڈالے میں بیٹھ رہے ہوتے ہیں۔ یہ کام چچھورے، نیچ اور نو دولتی لوگ کرتے ہیں۔ جب چھوٹے انسان کے پاس طاقت آتی ہے تو وہ مقبول خواتین میں دلچسپی لینا شروع ہو جائیں گے انہیں وہ مقبول خاتون شو پیس چاہیے ہو گا۔"اسد علی طور
@AsadAToor
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ثاقب صاحب کے وکیل کی بات سُننے کے بعد اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ثاقب کتنا چھوٹا آدمی ہے کہ کسی تعلق میں جو پیسہ جو چیزیں اُس نے خرچ کیں اُس کا حساب مانگ رہا ہے مطلب آپ کسی تعلق میں کوئی چیز یا پیسہ یا کُچھ بھی خرچ کررہے ہیں کیا اُس سے آپ اُس بندی کے مالک بن جاتے ہو؟؟شرمناک موقف ہے ویسے
آپ کا کسی سے تعلق ہے، آپ خرچ کر رہے ہیں، یا دوسرا بندہ خرچ کر رہا ہے تو یہ آپ کی باہمی رضا مندی سے ہو رہا ہے۔ اب اگر کوئی ایک فریق تعلق کو مزید آگے نہیں بڑھانا چاہتا تو وہیں پر روک دینا چاہیے، اچھے طریقے سے الگ ہونا چاہیے۔ یہ دھمکیوں، ڈرانے والی بے غیرتی ہے
ثاقب چدھڑ سے مالی فوائد کیا زبردستی لیے گئے؟
ثاقب چدھڑ نے اداکارہ سے ان چیزوں کی واپسی کا معاہدہ کیا تھا؟
ثاقب چدھڑ بچہ ہے جس کو بہلا پھسلا کر چیزیں لی گئیں؟
اگر ان سوالوں کا جواب نفی میں ہے تو پھر ہراسانی کے الزامات کا جواب دیا جانا چاہیے اور اس حوالے سے قانونی کارروائی بھی ہونی چاہیے۔
الحمدللہ!
محمد احمد نور نے اپنی تعلیمی زندگی کا پہلا سال کامیابی سے مکمل کر لیا۔ ❤️
آج صرف احمد کا رزلٹ نہیں تھا، یہ میرا بھی امتحان تھا،وہ امتحان جس میں حالات سخت تھے، راستے بند تھے، مقدمات تھے، مشکلات تھیں، اور ہر قدم پر آزمائش کھڑی تھی۔
ریاست نے دباؤ ڈالنے کی ہر ممکن کوشش کی،
روزگار کے دروازے بند کیے گئے،
ہر موڑ پر رکاوٹیں کھڑی کی گئیں،
لیکن میرے رب نے ہمت بھی دی، حوصلہ بھی دیا اور استقامت بھی عطا فرمائی۔
’’کورٹ روم میں گھنٹوں کی پروسیڈنگز، پھر چھٹی والے دن پاکستان کیلئے فنڈ ریزنگ، اتنی انرجی مجھ میں نہیں، آپ کہاں سے لاتے ہیں‘‘ راوی کا تب کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے تاریخی سوال
راوی آج بھی وہی کر رہا ہے جو تب کیا کرتا تھا !!!