عوامی فلاحی پارٹی کے چئیرمین شیراز الطاف کا حلقہ N.A 133 کے کونسلرز اور عوام کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے کونسلرز اور عوام کے لیے پیغام ملاحظہ ہو ۔
شیراز الطاف
چئیرمین
عوامی فلاحی پارٹی
0300-4024495
https://t.co/5OYaAV8n8W
چئیر مین پاکستان پیپلز موومنٹ منظور گیلانی صاحب اور چئیرمین نیشنل ڈیموکریٹک الائنس اقبال ڈار کی ملاقات کا بندوبست کیا جہاں پرمستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ انشا اللہ کراچی پریس کلب میں اتحاد کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے۔
عوامی فلاحی پارٹی
0300-4024495
@Sohail_ahmad15@HaniaBatool9@AajKamranKhan@Azhar99043704 They are sheep of same flock, there is no difference between PMLN, PPP, PTI, JUIF, MQM, PMLQ, J.I, BNP, BAP
They are all the same!
Awami Falahi Party invites common Pakistans from working and middle class for "A prosperous Pakistan for all, not just for few"
عوامی فلاحی پارٹی کے چئیر مین شیراز الطاف کا گذشتہ روز ٹی ٹوڈے پر حالیہ حکومت کا 30 روپے فی لیٹر پٹرول میں اضافے اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر اظہار خیال ملاحظہ ہو۔
شیراز الطاف
چئیرمین
عوامی فلاحی پارٹی
0300-4024495
https://t.co/pxZTUIS6CJ
سردار سعید جعفر ڈوگر مرکزی ترجمان پاکستان کسان اتحاد اور اْن کے ساتھی ملک علی زیب نے چئیر مین عوامی فلاحی پارٹی شیراز الطاف کی رہائش گاہ پر اْن سے ملاقات کی اور کاشتکاروں، کسانوں کےمسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔
شیراز الطاف
چئیرمین
عوامی فلاحی پارٹی
0300-4024495
وطنِ عزیز کے محبّ وطن، مایہ ناز، نیک نام, سینئر صحافی قابل احترام محمود شام صاحب کا بے حد شکریہ جنہوں نے ماہنامہ اطراف میں چئیرمین عوامی فلاحی پارٹی شیراز الطاف کا معیشت کے حوالے سےاظہار خیال اپنے قارئین کے لیے شائع کیا۔
شیراز الطاف
چئیر مین
عوامی فلاحی پارٹی
0300-4024495
گزشتہ ہفتہ سندھ سے آئے محترم اظہر جمیل صاحب، محترم رانتھو صاحب اور ڈاکٹر شجرہ صاحب کے ساتھ جنرل الیکشن کے حوالے سے مشاورت ہوئی، چیرمین عوامی فلاحی پارٹی شیراز الطاف نے اس مشاورتی اجلاس میں شرکت کی اور اظہار خیال بھی کیا-
شیراز الطاف
چئیر مین
عوامی فلاحی پارٹی
0300-4024495