رحیم یار خان میں یہ خواتین غریب تھیں۔ ۔۔اس لیے ان کے لیے اواز نہیں اٹھائی جا رہی ۔۔۔کوئی امیر خواتین ہوتیں یا اشرافیہ سے متعلق ہوتیں تو اب تک سوشل میڈیا سے لے کر نیشنل ٹی وی پر کہرام مچا ہوتا
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسوں کے انتظار میں سینٹر کی چھت گر گئی 💔
مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میرے وزیراعظم ہمارے سلطان مرشد عمران خان نے نہ صرف اسلاموفوبیا کے خلاف آواز بلند کی بلکہ میرے وزیراعظم نے یہ قرارداد منظور بھی کروائی اور اسلاموفوبیا کا عالمی دن مقرر کروایا ❤️🩹❤️🩹
جو عدالت نواز شریف کو علاج کے لیے 6 ہزار کلو میٹر دور پاکستان سے برطانیہ بھیج سکتی ہے وہ عدالت عمران خان کو 25 کلو میٹر دور شفا ہسپتال نہیں بھیج سکتی لعنت ایسے انصاف کے دوہرے معیار پر
انتہائی خوفناک صورتحال!!
ایک ٹریفک انچارج کھل عام دھمکیاں دے رہا ہے!
والدین کو بتانا چاہتا ہوں, بچوں کو ہمارے شر سے بچائے, ہم نشان عبرت بنا دیں گے!!
چاہے Under age کیوں نا ہو, چاہے فیوچر تباہ ہو جائے, ختم تو نہیں ہوگا!😳
الرمنگ الرمنگ ۔۔۔۔🚨
یہ ایک مذہبی جنگ ہے دیکھتے ہیں کون جیتتا ہے کیا دہشت گرد اسلام جیتتا ہے جس کو حکم دیا ہے رب نے کہ تمام یہودیوں کو قتل کر دو یا ہم جیتے ہیں
ٹرمپ ایڈوائزر 🚨
تمام مشرق وسطی کے مسلمان ممالک کو اب سوچنا ہوگا
ایک عربی ایران سے شکوہ کررہا ہے!!
ایران آپکا لوکیشن غلط ہے, ہمیں کیوں مارتے ہو!
اسرائیل کو مارو ٹھیک ہے, لیکن ہمیں کیوں مار رہا ہو, کبھی قطر کبھی بحرین کبھی امارات کبھی سعودیہ ماری جارہاہے ہو😭😂