جشن آزادی مبارک
اس ملک میں حقیقی معنوں میں آزادی کا سورج تب طلوع ہو گا جب ہر شہری آزاد ہوگا، ہر ادارہ خود مختار ہوگا,جب عدلیہ فیصلے کرتے وقت بلا خوف وخطر صرف حق اور سچ کا عَلم بلند رکھے گی
اور جب عوام کے فیصلوں کو عزت دی جائے گی۔انشاءاللّہ ہم دیکھیں گے وہ دن 🇵🇰
ویزا اشو پر اوپر سے لے کر نیچے تک حکومتی عہدے داروں کی چھلانگیں اس بات کی علامت ہے کہ نواز شریف کس بُری طرح ان کے اعصاب پر سوار ہے۔ نواز شریف سے ذہنی شکست کھا چکی اس جعلی حکومت کو معلوم ہے کہ الّلہ کے فضل و کرم سے نواز شریف نا صرف پاکستان کا حال بلکہ انشاءاللّہ مستقبل بھی ہے۔
PMLN کی 5 لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں اور PTI کی 6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔ PTI کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے نتائج جس طرح حاصل کئے گئے اُس کا تذکرہ اِن انتخابات کے دنوں سے پہلے ہی منظر عام پر آنا شروع ہو گیا تھا، باقی آنے والے دنوں میں اور بے نقاب ہو گا۔ 2/3
آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کی چکی میں پستے عوام، آٹا، چینی، گھی اور دواؤں کے لئے ٹھوکریں کھاتے لوگ، PTI سے نجات کے لئے گلی گلی دہائی دیتی خلقِ خدا، مسلم لیگ ن کے پُر جوش تاریخی جلسے اور حکومتی سربراہوں کا خالی کرسیوں سے خطاب۔ 1/3
یہ جدوجہدمحض چند سیٹوں کی ہار جیت کے لئے نہیں بلکہ آئین شکنوں کی غلامی سے نجات کے لئیے ہے۔ اور اپنی عزتِ نفس پر سمجھوتہ کئے بغیر تاریخ کی درست سمت میں کھڑے نظر آنے کے لئے ہے۔ مسلم لیگ ن اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہو گی اِنشاءاللہ۔ 3/3
نااہلوں نے اعداد و شمار کا ہیر پھیر کرکے دیکھ لیا۔ ہاتھ جوڑ لیے پاؤں پکڑ لیے ۔کوئی منہ نہیں لگاتا تو کوئی فون نہیں اٹھاتا۔تیسرے سال بھی پاکستان پوری طرح گرے لسٹ میں جکڑا ہوا ہے ۔ سیلیکٹڈ کی نا گھر میں عزت ہے نا باہر!
خواجہ آصف نے سیاسی انتقام کا مقابلہ کیا مگر اپنے قائد نوازشریف کا ساتھ نہ چھوڑا,سلیکٹڈحاکم وقت نوازشریف اور اس کے ساتھیوں کو توڑنے میں کل بھی ناکام تھا آج بھی رسوائی نے اسے گلے لگایا ہے۔
#خواجہ_آصف_سرخرو
PMLN President @CMShehbaz speech in parliament today represented the pain every Pakistani feels watching the abysmal condition of country's economy. His concerns about inflation & continued destruction of economy because of IMF dictation are shared by every Pakistani.
“1953 میں گورنر جنرل غلام محمدنےطاقت کے دیوتاؤں کی اشیرباد سے وزیراعظم خواجہ ناظم الدین کو کھڑے کھڑے گالیاں سنا کرگھربھیج دیا۔وہ اپنی ٹوپی وہیں بھول آئے۔وہ ٹوپی اورآنے والےکئی وزرائےاعظم کی ٹوپیاں،دستاریں و دوپٹے غلام محمدکے روحانی ورثاکےمال خانےمیں پڑےہیں”https://t.co/cCvYSFylOW
جنرل فیض حمید: اگر پانامہ کیس میں نواز شریف کی اپیلیں آپ کے پاس آئیں تو کیا کریں گے؟
جسٹس شوکت صدیقی: اپنے حلف کے مطابق انصاف پر مبنی میرٹ پر فیصلہ کروں گا۔
جنرل فیض حمید: اس طرح تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائے گی۔
#یہ_ہیں_پاکستان_کے_زوال_کے_اسباب
Resorting to gross CRIMINALITY in the face of political frustration and defeat. Peoples voice will not be silenced by low life 3rd rate criminals.
#NawazSharif is the voice of the people of Pakistan and will not be silenced, Insha’Allah.
May Allah protect you #NawazSharif.
نواز شریف کی زندگی کے ساتھ دوران حراست کھلواڑ کرنے والے اب تک باز نہیں آئے۔نواز شریف کا مقابلہ اس سوچ سے ہے جس نے میری بیمار والدہ کی تصویریں بنانے کی کوشش کی،ہوٹل میں میرے کمرے کا دروازہ توڑا اور آج پھر نواز شریف پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی۔ خدا کسی کو کم ظرف اور بزدل دشمن نہ دے
ظلم و ستم کرنے والے ٹوٹ گئے ، ظلم و ستم سہنے والے نہیں ٹوٹ سکے۔
مسلم لیگ ن اپوزیشن میں رہ کر بھی نہیں ٹوٹی ۔ جابر حکمران حکومت میں اور ایک پیج پر رہ کر بھی ٹوٹ گئے۔ الحمد للّٰہ مسلم لیگ تو نہیں ٹوٹی، توڑنے والے ٹوٹ گئے! دیکھو میرے ربّ کے کام!