کیا تماشا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں :
لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال، جنہوں نے اسامہ بن لادن کو مارنے کے لیے امریکی ایبٹ آباد آپریشن کی انکوائری کی تھی، ان پر جاسوسی کے الزام میں کورٹ مارشل ہوا اور 2019 میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ دو دیگر افراد کو سزائے موت دی گئی ۔ "جاسوسی" یعنی انہوں نے قومی راز بیچے تھے -
۔چونکہ وہ فوجی تھے اس لیے ان کی سزا کم کر دی گئی اور دو سال میں ہی رہا ہو گئے۔ اب آزاد آدمی کی طرح زندگی گزار رہے ہیں، اگر ابھی زندہ ہوں تو۔
"جاسوسی" کے جرم میں ایک جنرل صرف دو سال آرام دہ جیل میں گزارتا ہے۔ عمران خان، جن پر صرف ایک گھڑی چرانے کا الزام ہے، اور ان کے وفادار حامی تین سال سے زیادہ سخت ترین جیل کی با مشقت قید کاٹ چکے ہیں، (کچھ جیل میں مر بھی گئے)۔ لیکن چونکہ وہ فوجیوں کو چیلنج کرتے ہیں اس لیے انہیں سزا ملنی چاہیے۔ دشمنوں کو راز بیچنا ٹھیک ہے مگر فوج کے غیر قانونی اقتدار پر قبضے کو چیلنج کرنا معاف نہیں۔
یہی ہے پاکستان، پاک سرزمین ۔ شاد باد - رہبر ترقی و کمال -
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
جنرل باجوہ کو خان کا یہی بے لچک انداز پسند نہیں تھا۔
ایک مرتبہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ میٹنگ کر کے باہر نکلے، تو جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ اسد صاحب عمران خان ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ میں 22 سال اسٹرگل کر کے آیا ہوں، جتنا مجھے سیاست کا پتہ ہے تمہیں نہیں پتہ،
یار ان سے کہیں، ہم 75 سال سے یہی کام کر رہے ہیں۔
اسد عمر
DGISPR مجھتے ہیں اس ملک میں جو بھی پودا پتا پانی معدنیات ہے ہر چیز پر ان کا حق ہے
اس فوج کے کورکمانڈر اور کرتا دھرتا صرف پنجاب سے ہیں بلکہ پنجاب کے چند اضلاع سے
اب یہ سوچ مزید تقویت لے رہی ہے کہ یہ پنجاب کی فوج ہے ان کا 70 سال سے بنایا گیا بیانیہ زمین بوس ہو گیا ہے
معید پیرزادہ
بریکنگ نیوز 🆘
عمران ریاض نے اپنے اوپر ہونے والے تشدد کی داستان عالمی دنیا کے سامنے رکھ دی۔ انہوں نے م@MarioNawfal کے ساتھ پروگرام میں خوبصورت بات کی کہ پاکستان کا کوئی آئین ہو یا کوئی تحریک، جنرلزم ہو یا بدمعاشی، ہر چیز صرف عمران خان کے گرد گھوم رہی ہے۔ وہی اس پورے نظام کا باپ ہے۔
میرا نام زورین خان زمانی ہے۔ میں قیصر خان زمانی اور فضیلہ قاضی کا بیٹا ہوں۔ میرا وہی آرٹیکل اصل ہے جو ویب سائٹ سے ہٹایا گیا۔ آرٹیکل میں میرا پیغام یہی تھا کہ ہر چیز پو سوال اٹھائیں کیونکہ سوال اٹھانا آپ کا حق ہے۔
الیکشن میں PTI کو منصفانہ طور پر حصہ نہیں لینے دیا گیا پھر بھی PTI نے سب کو ہرا دیا جب ہم اگلے دن اٹھے تو نتائج بدل دیے گئے لیکن پھر بھی PTI پہلے نمبر پر تھی لیکن بجاۓ اس کے PTI حکومت بناتی 2nd اور 3rd پوزیشن والوں کو حکومت سونپ دی
مشرف زیدی ایک سال پہلے
”وہ مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، میرے والد ملک کے سب سے مقبول ترین شخص ہیں اور جیسے ہی وہ باہر آئیں گے،ان کیلئے اقتدار پر قابو رکھنے کا کوئی موقع باقی نہیں رہے گا، اسی لیے وہ اس سے چمٹے رہنے کیلئے کسی بھی حد تک جارہے ہیں۔“
قاسم خان
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
My full interview with Kasim and Sulaiman Khan is out now on YouTube.
We spoke about their childhoods, what Imran was like as a father, as well as what they now want from the international community. And I ask, do they ever think they’ll see their father again?
https://t.co/BGkabbKrTK
بریکنگ نیوز🚨: برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
🚨جس جرت کے ساتھ بہادری مستقل مزاجی غیرت مندی کنسنٹنسی کے ساتھ وقار کے ساتھ اس ظلم جبر کا مقابلہ کیا ہے پاکستان کی تاریخ میں چھوڑیں جنوبی ایشیا نہیں بلکہ پوری دنیا میں مثال نہیں ملتی
عمران خان کو خراج تحسین پیش کر دیا ہے💯👍
Khan's life is in extreme danger but unfortunately nobody is speaking up for Imran Khan safety.
We (Pakistani Nation) request you @Jemima_Khan to raise this issue on international platforms as soon as possible 🙏