خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کے ہمراہ بینظیر انسیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ، نوابشاہ کی نو تعمیر شدہ عمارت کا دورہ
@AseefaBZ@AzraPechuho
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا سندھ میں صحت کے محکمے کی وزیر ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور دیگر پارٹی قائدین کے ہمراہ نوابشاہ کے مختلف علاقوں اور سٹی ڈرین سسٹم کا دورہ، اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے انھیں بریفنگ بھی دی گئی۔
@AseefaBZ@AzraPechuho
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کی جانب یو اے ای قونصلیٹ میں گرین پاکستان انیشیٹیو کے نام سے شجر کاری مہم کا انعقاد، تقریب میں خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، رکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی بطور مہمان خصوصی شرکت، اس موقع پر انھوں نے گرین پاکستان اینیشیٹو کے تحت یو اے ای قونصلیت میں پودا بھی لگایا۔
@AseefaBZ@FaryalTalpurPk
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی پی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری اور پاکستان پیپلزپارٹی کی انسانی حقوق کمیٹی کے صدر فرحت اللہ بابر نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی و تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی
@BBhuttoZardari
President @AAliZardari hosted a state luncheon in the honour of President of Azerbaijan, Mr. Iham Aliyev, at Aiwan-i-Sadr. Prime Minister @CMShehbaz was also present on the occasion.
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت آج سندھ بھر کے سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ سے زائد گھر زیر تعمیر ہیں جبکہ زمین کے مالکانہ حقوق خاتونِ خانہ کو دیئے جارہے ہیں۔
#SPHF#ApniZameenApnaMakaan@BBhuttoZardari
جن لوگوں کو قائد حزب اختلاف آئین اور آئین کی بالادستی پر لیکچر دے رہے تھے کہ سیاست میں مداخلت نہ کریں انہی سے تو وہ پاؤں پکڑ کر زبردستی مداخلت کروا رہے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پیپلز لیبر بیورو کے زیر اہتمام یوم مزدور کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔ https://t.co/rrQk1yqxyt
بی بی آصفہ بھٹو زرداری ملک گیر عوامی رابطہ مہم میں نہ صرف چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے شانہ بہ شانہ رہیں بلکہ انہوں نے این اے 207 کے ضمنی انتخابات کی مہم میں عوام سے اپنا رابطہ برقرار رکھا جس کے نتیجے میں دیگر امیدواروں نے کاغذات مسترد ہونے سے قبل ہی انتخابات سے راہِ فرار اختیار کی۔
اب بطور ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اپنے حلقے کے عوام کی نمائندگی پارلیمان میں بہتر انداز میں کریں گی۔
@AseefaBZ
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تعاون مزید وسیع کرنے کے عزم کا اظہار
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی ایوانِ صدر میں ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کا ایوانِ صدر آمد پر استقبال کیا
پاکستان اور ایران کا مشترکہ مفاد کے مختلف شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون مزید بنانے کے عزم کا اعادہ
دونوں ممالک کا دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے دو طرفہ تجارتی میکانزم فعال کرنے کی ضرورت پر زور
دونوں ممالک نے خطے کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا
دونوں رہنماؤں کا اہم علاقائی اور عالمی سطح پر ہونے والی پیش رفت بالخصوص مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
صدر آصف علی زرداری کا غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
صدر مملکت کی غزہ کے عوام کے خلاف اسرائیل کی فوجی جارحیت کی شدید مذمت
پاکستان فلسطینی کاز کی مستقل اور واضح حمایت جاری رکھے گا ، صدر مملکت
دونوں صدور کا غزہ کے عوام پر اسرائیلی جبر کے خاتمے، انسانی امداد میں اضافے کے لیے بین الاقوامی کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور
پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ مذہب، ثقافت اور تاریخ پر مبنی قریبی برادرانہ تعلقات ہیں، صدر مملکت
پاکستان - ایران تعلقات کو دونوں برادر ممالک کے باہمی مفاد میں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
صدر مملکت نے عام انتخابات کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے پہلے سربراہ مملکت ہونے پر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا شکریہ ادا کیا
صدر مملکت نے اصولی موقف اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام اور ان کے حق خودارادیت کی مسلسل حمایت پر ایران کو سراہا
ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید وسیع اور مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور
دونوں برادر ممالک کے مفاد میں اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
دونوں ممالک میں دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر کی سطح تک بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، صدر مملکت
ایران کے صدر نے غزہ میں جاری انسانی بحران کے دوران فلسطینی بھائیوں کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت کو سراہا
بعد ازاں ، صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی صدر کے اعزاز میں عشائیہ کا بھی اہتمام کیا
@AAliZardari
The spouse of Iranian President, H.E. Alam-ul-Huda visited Pakistan Sweet Home Centre today where she was received by Member National Assembly Ms. Aseefa Bhutto @AseefaBZ . She commended the role played by the Centre in providing safe and nurturing environment to orphaned children. She also underlined the impact of supporting young generations for a successful future for the nation. Special dua was offered for the people of Palestine especially the children of Gaza.