﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِيرًا ﴾
-سبحان الله
-استغفر الله
-الحمدلله
-لا إله إلا الله
-الله أكبر
-لا حول ولا قوة إلا بالله
-سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
-استغفر الله العظيم وأتوب إليه
-لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
-اللهم صل وسلم على نبينا محمد
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
حج اور عمرہ فقر اور گناہوں کو اس طرح مٹا دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کو مٹا دیتی ہے۔ اور حج مبرور کا بدلہ صرف جنت ہے۔
(سنن ترمذی : 810)
انٹرنیشنل میڈیا بھی یہ رپورٹ کر رہا ہے کہ سوشل میڈیا پر انڈین ، افغانی اور اس رائی ل اکاؤنٹس پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لئے بھرپور ایکٹیوو ہو چکے ہیں
اس انکل۔کو کوئی بتائے کہ فتنہ عمرانیہ بھی ان کے ساتھ شامل ہے🖐🏾
@Scorpionstingz@CMShehbaz 2. Your entire rant ignores that reality. Mediation isn’t about listing every conflict in one tweet—it’s about creating space where diplomacy can work. That’s exactly what was being urged.
@Scorpionstingz@CMShehbaz Before throwing insults, at least understand what was actually said. The statement was a call for restraint and a ceasefire—because without basic stability, no serious issue, including Lebanon, can even be addressed.
یہ دبئی، امریکہ یا برطانیہ کا ساحل سمندر نہیں! ❌️
یہ کراچی کا کلنٹن بیچ ہے 🇵🇰
کراچی کا وہ ساحل جہاں ہر طرف بدترین تعفن پھیلا ہوتا تھا، آج اتنا صاف ستھرا ہوچکا ہے کہ لوگوں کو یقین نہیں آ رہا کہ وہ پاکستان میں ہیں
یہ کام کسی حکومت نے نہیں بلکہ حماد فاونڈیشن کے نوجوانوں نے کیا
ایک بھی پیسہ وصول کیے بغیر اپنے ملک کے لیے گیم کے بعد روتے ہوئے ۔ یہ لڑکے مالی اور جذباتی مدد کے مستحق ہیں جو وہ مفت کھیل رہے ہیں۔ فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ پاکستان میں کرکٹ ہی واحد کھیل نہیں ہے، ہاکی اور فٹ بال کو بھی توجہ کی ضرورت ہے اگر ہم اتنی ہی رقم لگا دیں تو ہم ان میں بھی کمال کر سکتے ہیں!!🫵