26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
26 نومبر کو میری انکھوں کے سامنے میرے بھائی انیس ستی کو گولیوں سے چھلنی کر کے شہید کر دیا گیا تھا 🥺
میرے والد، عمران خان، کو قید ہوئے اب تقریباً 1100 دن ہو چکے ہیں۔ میرے بھائی اور میں مارچ کے بعد سے ان کی آواز تک نہیں سن سکے۔ کئی ماہ سے ہمیں ان سے کسی بھی قسم کے رابطے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
ہمیں یہ بھی معلوم نہیں کہ انہیں مناسب طبی سہولیات میسر ہیں یا نہیں، جبکہ ان کی بینائی مسلسل متاثر ہو رہی ہے۔ انہیں فوری طبی توجہ کی ضرورت ہے، مگر نہ خاندان کو ان سے ملنے دیا جا رہا ہے اور نہ ہی وکلا کو، جس کی وجہ سے ہمیں ان کی خیریت کے بارے میں کوئی اطمینان بخش خبر بھی نہیں ملتی۔
گزشتہ کچھ عرصے سے مجھے ان کی کمی پہلے سے کہیں زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔ دل چاہتا ہے کہ ان سے روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی باتیں کروں، اپنے کرکٹ کے بارے میں بتاؤں، وہ کتابیں شیئر کروں جو میں نے پڑھی ہیں، اور ان سے پوچھوں کہ کون سی نئی فلمیں اچھی ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ پاکستان کے عوام اپنے منتخب رہنما کو آزاد دیکھنا چاہتے ہیں، مگر ایک بیٹے کی حیثیت سے مجھے آج اپنے والد کی کمی پہلے سے کہیں زیادہ محسوس ہوتی ہے۔
لیکن یہ صرف ایک باپ اور بیٹے کی کہانی نہیں، بلکہ پاکستان اور اس کے مستقبل کا معاملہ بھی ہے۔ ایک غیر شفاف اور آمرانہ طرزِ حکمرانی سیاسی مخالفت کو دبانے، جمہوری اداروں کو کمزور کرنے، اور کروڑوں پاکستانیوں سے اپنی پسند کی قیادت منتخب کرنے کا حق چھیننے کے ساتھ ساتھ، اپنی رائے کے اظہار کرنے والوں کو بھی خوف و دباؤ کا سامنا کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔
میں ایک بار پھر عالمی برادری سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس صورتحال سے نظریں نہ چرائے۔ ناانصافی پر خاموشی، ناانصافی کو مزید تقویت دیتی ہے۔
پاکستان کو 78 سال پیچھے دھکیل دیا گیا!!
پاکستانی نوجوانوں کو سوچنا ہوگا, کیا ڈنکی لگانا حل ہے یا صرف 48 گھنٹوں کے لیے سڑکوں پر بیٹھ کر سارے مسائل حل کرنا!!
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔کئی گھر سیلاب کی نذر ہوگئے۔کھڑی فصلیں مکانات اور باغات تباہ ہوگئے۔مکین امداد کے منتظر۔۔
عمران خان کی مخالفت ضرور کیجیے! بس اتنا بتا دیجیے کہ: شریف اور زرداری خاندانوں کے ہوتے، خلقِ خدا کا بھلا ممکن ہے؟ ظلم کا خاتمہ ممکن ہے؟ حصولِ انصاف ممکن ہے؟ مفلسوں اور محتاجوں کی نجات ممکن ہے؟ ہارون الرشید
@haroon_natamam
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پہلے حکومت ایک ساتھ 55 روپے بڑھاتی تھی ، اب 6 دن میں روزانہ کی بنیاد پر کچھ کچھ بڑھا کر اتنے ہی بڑھا دیے تاکہ عوام کو محسوس نہ ہو 😂
ایک ہزار روپے لیٹر بھی کردیں تو ہم نے بیشرمی اور بیغرتی سے چپ کرکے پیٹرول اور ڈیزل ڈلوانا ہے ، ہمارا علاج ہی یہی ہے کہ یہ حکومت ہمیں لوٹے،نوچے اور برباد کردے
یہ India کے مناظر نہیں بلکہ یہ 26 نومبر اسلام آباد کے مناظر ہیں، لیکن افسوس پھر ظالموں نے اس نہتی عوام پر ظلم کیا اور D chowk کو قتل گاہ بنا دیا،
لیکن افسوس پاکستان کے ٹاوٹ صحافی اس قتل عام کا دفاع کرتے رہے اور آج انڈیا میں چلنے والی لاٹھی پر یہ خون کے آنسو بہا رہے ہیں
جاوید ہاشمی نے ثابت کردیا, عمر کا بہادری سے کوئی تعلق نہیں!!❤️
پی ٹی آئی عہدے دار اگر مفاد اور عہدوں کی لالچ چھوڑ دے, تو جاوید ہاشمی کی طرح بہادر بن جائینگے, جیل کا خوف دل سے نکالو بزدلوں!!
انڈیا کا جین زی حلال، پاکستان کا جین زی حرام کیوں؟ انڈین جین زی کی کوریج حلال، لیکن پاکستانی جین زی کی کوریج حرام کیوں؟ صابر شاکر
@ARYSabirShakir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستان میں بھی کچھ صحافی کہہ رہے ہیں کہ بھارت میں نوجوانوں کو ڈنڈے پڑے بہت ظلم ہو گیا
بھائی کوئی شرم کرو یہ منہ اور مسور کی دال، یہ پاکستان میں نوجوانوں کو لگنے والی گولیوں کا جواز دیتے تھے کیونکہ یہ خود کرپشن میں لتھڑے ہوۓ نظام کا حصہ ہیں
سہراب برکت
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
مظفرآباد یونیورسٹی گراؤنڈ میں جب کشمیر کے اصل وارث موجود ہوتے ہیں تو منظر کچھ ایسا ہوتا ہے۔
Wait for our good times, we will see you filling the ground🚩✊
سی پیک کے جب پیسے آ رہے تھے تب اِن کی بد دیانتی دیکھیں، کہ انہوں نے سی پیک کے پیسوں سے لاہور میں اورینج لائن ٹرین بنا دی، وہ پیسے اورینج لائن ٹرین کے لیے نہیں تھے، شبر زیدی