خیبر پختونخواہ میں آرمی اسٹیبلشمنٹ کی فوج و پولیس گردی جاری ہے، آرمی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے نقاب پوش اہلکار پولیس کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ اور غیر قانونی گرفتاریاں کر رہے ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما مراد سعید کے ہجرے میں دھاوا بولا گیا ان کے گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی، مراد سعید کی ضعیف والدہ محترمہ سوات آپریشن کے دوران زخمی ہوئی تھیں جبکہ مراد سعید کے ایک بھائی کینسر کے مریض ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ان کے 60 کے قریب رشتے داروں کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے اور توڑ پھوڑ کی گئی، اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی بابر خان سواتی کے بھانجے نائب صدر تحریکِ انصاف خیبر پختونخواہ کمال خان سواتی و ایف سی کی یونیفارم میں ملبوس مسلح اہلکاروں نے اغواء کرنے کی کوشش کی، پشاور سے لے کر دی آئی خان اور خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں بدترین فوج گردی اور پولیس گردی جاری ہے، پاکستان کے دیگر علاقوں میں بدترین فسطائیت کا جو سلسلہ جاری تھا وہ اب خیبر پختونخواہ میں بھی ہو رہا ہے حالانکہ خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی دو تہائی اکثریت پر مشتمل حکومت ہے لیکن آرمی اسٹیبلشمنٹ یہ سب کچھ خوف پھیلانے کے لیے کروا رہی ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی نے اس پولیس گردی کو روکنے کے لیے آئی جی پولیس کو سخت وارننگ دی ہے اور باقاعدہ صوبائی کابینہ کا اجلاس بلوا کر پولیس ایکٹ میں تبدیلی منظور کی ہے جس پر آئی جی پولیس نے خیبر پختونخواہ کے تمام ایم پی ایز کی سیکیورٹی پر معمور پولیس واپس بلوا لی ہے، ایک طرف تو خیبر پختونخواہ بدترین دھشتگردی کی زد میں ہے اور پاکستان تحریکِ انصاف کے قائدین اور کارکنان نشانے پر ہیں اور دوسری طرف آرمی اسٹیبلشمنٹ کے آئی جی نے پی ٹی آئی ایم پی ایز ان کی سیکیورٹی بھی واپس لے لی ہے، حالات سنگین سے سنگین تر ہوتے جا رہے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔ اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔ عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔ جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
توڑ دو یہ خوف کے بُت!
اب پاکستانی قوم کے پاس آزادی ہی واحد حل ہے۔ چھین لو اپنی آزادی کیونکہ یہ پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی جائے گی۔
عمران خان زندہ باد۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
یہ ایسے بات کر رہے ہیں جیسے انہوں نے بڑی ترقی کر دی ہے ملک میں،
معیشت عمران خان نے 5.3٪ پر چھوڑی تھی آج 3٪ بھی نہیں ہے،
پٹرول 150 چھوڑا تھا آج 400 سے بھی زائد ہے،
یہ جو مرضی کر لیں اس بار یہ ہمارے گوڈے پکڑیں گے، شفیع جان
ایک اور انتہائی اہم وڈیو: اگر آواز نہ اٹھائی تو تم مرو گے!
تم مین ہولز میں گر کر مرو گے
ہسپتالوں میں جل کر مرو گے
غربت سے مرو گے، قرضوں سے مرو گے
لیکن اگر جینا ہے تو آواز بلند کرو!
27 ستمبر ۔ اپنی زندگی اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر نکلو!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
اسلام آباد میں پولیس کی 60 ہزار سے زائد نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ تحریکِ انصاف وہ پلاننگ کر رہی ہے کہ یہ خود اپنے ہی جال میں پھنسں جائیں اور رجیم اپنے ہی جال میں پھنس چکی ہے، انہوں نے پہلے ہی سے لوگوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے، تحریکِ انصاف تو 27 ستمبر کو اپنے لانگ مارچ کا افتتاح کرے گی اور پتہ نہیں کتنے دنوں میں اسلام آباد پہنچے یہ ٹیسٹ میچ ہے، ڈر کے مارے پنجاب بھی بند کر رہے ہیں، اپنے آپ کو بڑا ایڈمنسٹریٹر سمجھنے والے خوف کے مارے اپنی ہی عوام کو خوار کر رہے ہیں، تحریکِ انصاف کے لوگ بھی پاکستانی ہیں اتنے خوف اور ڈر کی کیا ضرورت کہ اپنی ہی عوام کو خوار کر دیا، تحریکِ انصاف کے لوگوں کو پکڑنے کے لیے جال پھینکنے والی نئی نئی بندوقیں کا رہے ہیں، انہوں نے کئی ہزار گیس شیل بھی خریدے ہیں ربڑ کی گولیاں بھی خریدی ہیں اور کمیشنوں سے اپنی جیبیں بھری ہوں گی، عمران خان کو 3 سال سے قید کیا ہوا ہے ان کی اہلیہ کو 2 سال سے قید کیا ہوا ہے ان کی بہنوں کو تھری ایم پی او کے تحت قید کیا ہوا ہے پنجاب کی قیادت کو 4 سالوں سے قید کیا ہوا ہے سینکڑوں کارکنان جیلوں میں بند ہیں اور پھر بھی عاصم منیر رجیم خوفزدہ ہے، اب صرف عوام نے اپنے لیے تحریک انصاف کے ساتھ باہر نکلنا ہے اور یہ نظام گر جائے گا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اسلام آباد میں 1000 کنٹینر لگا کر محسن نقوی نے اسلام آباد کا دورہ کیا، اس پر مجھے عمر شریف کا ڈائیلاگ یاد آ گیا کہ لیاقت آباد میں پولیس نے کرفیو لگا کر آزادانہ گشت کیا! مظہر عباس
#pakistan@MazharAbbasGEO
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مراد سعید سمیت خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں لیڈران اور کارکنان کے گھروں پر حملے اور جاری فسطائیت قابل شرم ہے اور قابل مزمت ۔
انشاللہ ایک دن اس فسطائیت کا حساب ہو گا۔
اور حالات مزید خراب ہو گئے ہیں۔ میرے کزن شہریز کے 4 اور 6 سالہ دو بچے اب لاپتا ہیں۔ ان کی بے رحمی کی کوئی حد نہیں۔ انسانیت کی مکمل بے حرمتی کی جا رہی ہے۔ قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
تم اتنے بغیرت ہو کہ علیمہ خان کو سینٹرل پنجاب سے اغواہ کیا اور گرفتار کر لیا،
یہ یاد رکھو تاریخ بہت ظالم ہے، جب وقت بدلے گا، تو پنجاب میں جو آج حکومت میں خواتین ہیں یہ سب گرفتار ہو جائیں گی، لیکن پھر تم لوگوں نے رولا نہیں ڈالنا کہ خواتین کو گرفتار کر لیا ہے، سہراب برکت
کراچی میں مریم صفدر کو گرفتار کرنے پر TV چینلز اور سوشل میڈیا پر قیامت آ گئی تھی۔
آج چونکہ عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے دروازے توڑے جا رہے ہیں، جن کے پاس کوئی سیاسی عہدہ بھی نہیں۔
لیکن عمران خان کی بہنیں ہیں۔ لہٰذا ان پر ہر ظلم جائز ہے۔ آج میڈیا کو سانپ سونگھ گیا ہے۔
عمران خان کا پورا خاندان اغوا کر لیا گیا۔پچھلے چار سال سے کوئی بلا ایسی نہیں جس نے اس گھر کا دروازہ نہ دیکھا ہو۔ اس خاندان نے پاکستان کی بے لوث خدمت کی لیکن صلہ چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی، گرفتاریوں ، اغوا اور گھروں پر حملوں کی صورت میں مل رہا ہے
مریم نواز نے تقریب میں کہا کہ جب وہ لندن میں تھیں تو چھٹی پر نہیں تھیں لیکن جب مرتضیٰ علی شاہ نے لندن میں ان سے نئے صوبوں پر سوال کیا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ وہ چھٹی پر ہیں اور پاکستان واپس جا کر اس کا جواب دیں گی ، شاہ ذیب خانزادہ
وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا
صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے