ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپورٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے
محسن نقوی کو وزیر خارجہ بالکل نہیں بنانا چاہیے بلکہ انہیں وزیرداخلہ بھی نہیں ہونا چاہیے جتنا ظلم انہوں نے اپنے لوگوں پر کیا ہے
جنرل ( ر ) خالد نعیم لودھی
WTF 😂😭🤣
ان لوگوں نے پاکستان کو رسواء کروانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
ایرانی صدر جو دستخط شدہ پیپر دکھا رہا ہے اس میں تو اردلی کے دستخط کے لئے جگہ ہی نہیں ہے
کوئی اخیر بیشرم ہیں کوئی اخیر بیغیرت ہیں
عسکری امپورٹڈ حکومت کے CCD نے ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ماورائے عدالت قتل کیے۔ نہ قانون کا خوف، نہ عدالت کا، نہ اپنی آخرت کا۔
آج جب آسٹریلیا کے وزیرِاعظم نے پاکستانی نژاد آسٹریلوی بچی ہانیہ احمد کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تو تحقیقات کی یقین دہانی کرائی جا رہی ہے۔ یہ واضح کرتا ہے کہ یہ ناجائز، فارم 47 حکومت اور اس کے عسکری ہینڈلرز خود کو کس کے سامنے جوابدہ سمجھتے ہیں! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج سپریم کورٹ میں بھی عمران خان کی بہنیں تھی لیکن اندرونی غدار کمپین بھی ان بہنوں کے خلاف چلاتے ہیں تاکہ کوئی آواز نہ اٹھائے۔
فرض سمجھ کر سب بہنوں کو سپورٹ کریں ❤️
جو سلوک ڈی چوک میں عاصم منیر کے حکم پہ تحریک انصاف کے کارکنوں کی لاشوں کے ساتھ کیا گیا وہی سلوک کشمریوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
جب ہم ڈیڈ باڈی لینے ہسپتال جاتے ہیں تو آگے سے ڈیمانڈ آتی ہے کہ آپ لکھ کر دیں کہ جس میں لکھا ہےکہ
“ آپکا بیٹا آپکا باپ یا جو بھی شخص مارا گیا ہے وہ ایک دہشتگرد تھاسسٹم نے دہشتگرد کو مارا ہے “
اسکا ذمہ دار کون ہے وہ سسٹم جسکو سویلنز کی حفاظت کے لیے رکھا گیا ہے۔
کیا احتجاج کرنا ایک بنیادی حق نہیں ہے ؟
فلسطینیوں کو غیر مسلموں نے مارا ۔ ہمیں مسلمان مارا ہم کس سے سوال کریں ؟ ہمیں انصاف چاہیے ۔
کیا شہادت صرف وردی والوں کے لیے ہوتی ہے ۔ ان سویلنز کا کیا جنھوں نے اپنی قیمتی جانیں کشمیر کے لیے قربان کر دیں ۔کیا اپنے حقوق کے لیے آواز اتھانے والے شہید نہیں ہوتے؟!
قیامت کے روز گواہی دیں گے کہ عاصم منیر نے اپنی ناجائز آئینی ترمیم کے ووٹ کے لیے اس معصوم کو اغواء کیا اس کے سینوں پر پلاس چلانے کی ویڈیو اس کی ماں کو دکھائی کہ اسکے والد کا ووٹ لیا جاسکے۔
واشنگٹن والے انکل سے کہیں کہ آپ نے ہماری بہت تعریفیں کر لیں ، اب ہمیں دس بیس ارب ڈالر بھی دیں کیونکہ ہمارےگھر میں پرابلم چل رہا ہے،شبر زیدی 😂
یا واشنگٹن والوں سے کہیں کہ مکے مدینے والوں سے کہیں کہ ہمیں پیسے دے دیں ، اور اگر مکے مدینے سے آئیں گے تو بابرکت بھی ہوں گے ،شبر زیدی 🤣
اپنی بہن، بیٹی کا نکاح کسی پاکستانی فوجی سے کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ وہ اپنی پروموشن کیلئے اسے کسی سینیئر کے بیڈروم میں بھیجے گا، بار بار بھیجے گا اور پھر وہ بدقسمت لڑکی فوجی چکلے پر اسی جگہ بیٹھ جائے گی جس جگہ پہ اس سے پہلے فوجیوں کی بیویاں بیٹھی ہوئی ہیں
#داستان_جسم_فروشوں_کی
آسٹریلوی اوورسیز بچی کے دادا نے بڑا سوال اٹھادیا
اگر چور اور ڈیکیت کو گولی ماری جاسکتی ہے, تو CCDوالو کو کیوں نہیں ماری جاسکتی!!
ہمارا گھر اجاڑا گیا ہے, ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے!
جب آپ اُن لوگوں کے پاؤں چومتے ہیں جنہوں نے آپ کے ملک کی عصمت دری کی ہو، آپ کے آئین کو پامال کیا ہو، آپ کے عوام کو ظلم، تشدد اور قتلِ عام کا نشانہ بنایا ہو، آپ کے گھروں کی حرمت توڑی ہو، آپ کی ماؤں، بیویوں، بہنوں اور بیٹیوں کی تذلیل کی ہو، اور پاکستان کے مقبول ترین لیڈر @ImranKhanPTI کو قید کر رکھا ہو — تو آپ کے اندر کچھ بہت گہرا بیمار، سڑا ہوا، اور سراسر شیطانی ہے۔
عاصم منیر اور پاکستان آرمی نے پاکستان کا دفاع نہیں کیا۔
انہوں نے پاکستان کی روح کی عصمت دری کی ہے۔
انہوں نے اس کے آئین کو پامال کیا، عوام کے مینڈیٹ کو قتل کیا، شہریوں کو اغوا کیا، عورتوں کو ذلیل کیا، نوجوانوں کو کچلا، اور ریاست کو اپنے ہی عوام کے خلاف ہتھیار بنا دیا۔
جو لوگ آج بھی ان کی تالیاں بجا رہے ہیں، وہ محبِ وطن نہیں۔
وہ اخلاقی طور پر مُردہ ہیں۔
بیمار۔
بے روح۔
شیطان اور یزید کے مجسم روپ۔