اگر کسی کو سب سے زیادہ خطرہ ہے وہ تو میں ہوں اور میں قوم کو کہتا ہوں کہ میں کبھی غلامی برداشت نہیں کرونگا کیونکہ میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ عمران خان
اپنی زندگی میں خواتین کیساتھ ایسا سلوک نہیں دیکھا جو اس دور میں ہورہا ہے اور پچھلے برس 25 مئی کو بھی انہوں نے پلان کرکے خواتین کو ہراساں کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا تاکہ خواتین میں خوف پھیلے۔ عمران خان
آج ہمارے دفتر کے ایک صاحب نے پنڈی کا سروے کیا جس میں 80فیصد سپورٹ عمران خان کیساتھ ہے،عمران خان بہادر ہے عمران خان نے اپنی بہادری ثابت کی ہے عمران خان کو پیسے بنانے کی دلچسپی نہیں ہے لوگ اس وجہ سے سپورٹ کرتے ہیں لوگ آزادی چاہتے ہیں۔ہارون رشید
رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس نے خواتین کیساتھ ناروا اور غیر انسانی سلوک سے متعلق تمام شکوک و شبہات دور کر دیئے ہیں، اب یا تو انہیں خوف ہے کہ خواتین رہا ہو کر بدسلوکی سے متعلق بتائیں گی یا پھر ان سے کچھ مس ہینڈل ہوگیا جسکا انہیں اب خوف ہے۔ عمران خان
جب فردِ واحد نے بند دروازوں کے پیچھے ہماری حکومت کو ہٹانے اور مجرموں کے اسی گروہ کو واپس لانے کا فیصلہ کیا جو 3 عشروں سے پاکستان کو لوٹ رہا تھا تو ہماری معیشت تباہی کے گھاٹ اترنے لگی۔
یہ اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان کے عوام کا اس سے بڑھ کر نقصان کسی دشمن کیلئے بھی ممکن نہ تھا جتنا پی ڈی ایم نے گزشتہ ایک برس کے دوران کیا۔
معیشت کے حوالے سے یہ ہماری تاریخ کا بدترین سال تھا۔
محترم چیف جسٹس صاحب! سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے اس خط کے ذریعے آپ کو اپنی زندگی کو لاحق سنگین خطرات سے آگاہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ کے محترم چیف جسٹس صاحب ہی وہ واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
ارشد شریف کیطرح ایجنسیز مراد سعید کے قتل کے بھی در پے ہیں۔
میری (محترم چیف جسٹس صاحب سے)گزارش ہے کہ مراد سعید کی زندگی کے تحفظ کیلئے جو کچھ آپ کے بس میں ہے، ازراہِ کرم کیجئے!
Honourable Chief Justice, former Federal Minister and MNA Murad Saeed has written this letter to you about his life being under serious threat.
Only the Honourable Chief Justice of the Supreme Court can ensure his safety.
Just like Arshad Sharif there are agencies out to kill him.
I urge you to do whatever is within your means to protect his life.
اپنے مخالفین اشتراکیوں (کمیونسٹوں) کو کچلنے کیلئے ہٹلر نے کیسے آتِش زنی (کے ایک واقعے) کو (بطور جواز) استعمال کیا!
کچھ اسی قسم کی چال اب پاکستان میں بھی چلی جا رہی ہے۔