The 6th-grade science teacher, Mrs. Parks, asked her class, “Which human body part increases to ten times its size when stimulated?”
No one answered until little Mary stood up and said, “You should not be asking sixth-graders a question like that! I’m going to tell my parents, and they will go and tell the principal, who will then fire you!”
Mrs. Parks ignored her and asked the question again, “Which body part increases to 10 times its size when stimulated?”
Little Mary’s mouth fell open. Then she said to those around her, “Boy, is she going to get in big trouble!”
The teacher continued to ignore her and said to the class, “Anybody?”
Finally, Billy stood up, looked around nervously, and said, “The body part that increases 10 times its size when stimulated is the pupil of the eye.”
Mrs. Parks said, “Very good, Billy,” then turned to Mary and
continued.
“As for you, young lady, I have three things to say: One, you have a dirty mind. Two, you didn’t read your homework. And three, one day you are going to be very, very disappointed.”
It was reported that a movie theater displayed a short film which began with a snapshot of the room ceiling. No details, no colors. Just a white ceiling
The same scene remained displayed for 6 long minutes when the moviegoers started to get frustrated. Some complained about the film wasting their time and others started to leave
Suddenly, the camera lens slowly started to move until it reached down towards the floor. A small child who appeared handicap was lying fixed on the bed, suffering from a spinal cord tear
The camera then pans back up to the ceiling with the following words
We showed you only 8 minutes of this child's daily activity, only 8 minutes from the scene that this handicap child watches at all hours of his life, and you complained and weren't patient for even 6 minutes, you couldn't bear to watch it
Sometimes we need to put ourselves in others shoes in order to realize the magnitude of blessings we are given and to thank God for bestowing us with such blessings that we take for granted
What I’d like to know is how come in Britain 24°C feels like a sauna but 19°C feels like we’re back to winter. Men were topless in the supermarket a week ago, today everyone’s back in jumpers and big coats. Last week I’m browsing air conditioning units on the Argos website, this week I’ve put my heating back on! Ridiculous country. 😂
And then you start boiling down the facts , mincing down the words, censor what might hurt your future prospects and incite violence in the name of freedom of speech !
میرے ابو ہر تقریب، ہر جنازے اور ہر موقع پہ آدھا گھنٹہ پہلے پہنچ جاتے تھے.. ہم سمجھتے رہے ابا وقت کے بہت پابند ہیں ۔ لیکن حقیقت کچھ اور تھی
میرے ابا کبھی دیر سے نہیں پہنچے نہ کسی شادی میں
نہ کسی جنازے میں نہ کسی ہسپتال میں
نہ کسی سکول کی تقریب میں
ہماری پوری زندگی میں ایک بات ہمیشہ یقینی رہی
اگر تقریب پانچ بجے ہے تو ابا ساڑھے چار بجے وہاں موجود ہوں گے
ہم سب اُن کی اس عادت پر ہنستے تھے
امی کہا کرتی تھیں
تمہارے ابا نے شاید گھڑی بھی اپنے وقت کی الگ رکھی ہوئی ہوگی
ہم بھی یہی سمجھتے رہے کہ وہ بس ضرورت سے زیادہ وقت کے پابند ہیں
مگر پچھلے مہینے جب میں اُنہیں ڈاکٹر کے پاس لے جا رہی تھی، نہ جانے کیوں میرے منہ سے نکل گیا
ابا، آپ ہر جگہ اتنی جلدی کیوں پہنچتے ہیں؟
وہ خاموش ہو گئے۔
کافی دیر گاڑی کی کھڑکی سے باہر دیکھتے رہے
پھر آہستہ سے بولے تمہیں واقعی جاننا ہے؟
میں نے مسکرا کر کہا جی
انہوں نے ایک لمبی سانس لی
اور ایک ایسی بات بتائی جس نے میری پوری زندگی بدل دی
انہوں نے کہا
چالیس سال پہلے میں ایک نوکری کے انٹرویو کیلئے آدھا گھنٹہ پہلے پہنچ گیا تھا
انتظار گاہ میں ایک اور آدمی بیٹھا تھا
بہت گھبرایا ہوا بار بار اپنے ہاتھ رگڑ رہا تھا
بار بار پانی پی رہا تھا
ابا نے اُس سے بات شروع کر دی موسم کی عمارت کی
اور اُس عجیب سے پنکھے کی جو ہر پانچ منٹ بعد چرچراتا تھا
تھوڑی دیر بعد اُس آدمی کی گھبراہٹ کم ہو گئی
اُس کا نام پکارا گیا وہ اندر چلا گیا
ابا بھی گئے شام تک نتیجہ آ گیا
نوکری اُس آدمی کو مل گئی ابا کو نہیں میں نے پوچھا پھر؟ ابا مسکرائے
گھر آتے ہوئے پہلی بار مجھے احساس ہوا کہ نوکری ملنے یا نہ ملنے سے زیادہ اہم ایک اور چیز تھی
وہ آدھا گھنٹہ
میں خاموشی سے سنتی رہی
وہ بولتے گئے بیٹا اصل ضرورت تقریب کے بعد نہیں ہوتی
اصل ضرورت اُس سے پہلے ہوتی ہے
آپریشن سے پہلے
امتحان سے پہلے
جنازے سے پہلے
عدالت میں گواہی دینے سے پہلے
کسی مشکل گفتگو سے پہلے
اُس وقت انسان سب سے زیادہ تنہا ہوتا ہے
پھر انہوں نے میری طرف دیکھا اور بولے
میں نے اُس دن کے بعد فیصلہ کیا کہ جہاں بھی جاؤں گا آدھا گھنٹہ پہلے جاؤں گا
شاید کسی کو میری ضرورت ہو
اچانک مجھے اپنی پوری زندگی یاد آنے لگی
دادی کے آپریشن سے پہلے ابا ہسپتال کے باہر کسی اجنبی کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے
محلے کے جنازوں میں وہ سب سے پہلے پہنچتے تھے
میرے سکول کے فنکشن میں بھی وہ ہمیشہ وقت سے پہلے موجود ہوتے تھے
میں سمجھتی تھی وہ بور ہو رہے ہوں گے
مگر حقیقت میں وہ کسی نہ کسی کے ساتھ بیٹھے ہوتے تھے
کسی پریشان باپ کے ساتھ
کسی گھبرائے ہوئے بچے کے ساتھ
کسی ایسی ماں کے ساتھ جس کا دل خوف سے بھر چکا ہوتا تھا
ابا بولتے رہے
آدھا گھنٹہ پہلے لوگ ابھی کردار ادا نہیں کر رہے ہوتے
اُس وقت وہ ویسے ہی ہوتے ہیں جیسے حقیقت میں ہوتے ہیں
اور اکثر انہیں صرف ایک انسان کی ضرورت ہوتی ہے جو اُن کے پاس بیٹھ جائے
گھر واپسی پر میں بہت دیر خاموش رہی
پھر اچانک سڑک کے کنارے گاڑی روک دی
ابا نے حیرت سے میری طرف دیکھا
میں نے فون نکالا
اور اپنی بہن کا نمبر ملایا
دو سال سے ہم دونوں کے درمیان بات چیت تقریباً ختم تھی
کوئی بڑا جھگڑا نہیں ہوا تھا
بس خاموشی جمع ہوتی گئی اور فاصلے دیوار بن گئے
میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ ایک دن جب میں تیار ہو جاؤں گی، تب فون کروں گی
اُس دن اچانک مجھے احساس ہوا
شاید صحیح وقت وہ نہیں ہوتا جب ہم تیار ہوں
شاید صحیح وقت وہ ہوتا ہے جب ہم انتظار کرنا چھوڑ دیتے ہیں فون بجا
دوسری طرف سے بہن کی آواز آئی۔
السلام علیکم۔
میں خاموش ہو گئی
پھر اُس نے آہستہ سے کہا
میں تمہارے فون کا انتظار کر رہی تھی
اور میری آنکھوں سے آنسو بہنے لگے
آج ابا بیاسی سال کے ہیں
اب بھی ہر جگہ آدھا گھنٹہ پہلے پہنچتے ہیں
پچھلے ہفتے میرے بھتیجے کی گریجویشن تھی
تقریب شروع ہونے سے پہلے ایک نوجوان اکیلا بیٹھا تھا
اُس کے خاندان میں وہ پہلا شخص تھا جو یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہو رہا تھا
وہ گھبرایا ہوا تھا
پریشان تھا اور اکیلا تھا
ابا جا کر اُس کے پاس بیٹھ گئ
دونوں تقریب شروع ہونے تک باتیں کرتے رہے
بس آدھا گھنٹہ صرف آدھا گھنٹہ
مگر بعض اوقات کسی انسان کی پوری زندگی بدلنے کیلئے آدھا گھنٹہ ہی کافی ہوتا ہے
کیونکہ دنیا میں سب سے قیمتی لوگ وہ نہیں ہوتے جو وقت پر پہنچتے ہیں.
بلکہ وہ ہوتے ہیں جو کسی کے مشکل وقت سے پہلے پہنچ جاتے ہیں۔
🚨 NEW: The Government has announced 300,000 new training and work experience placements across construction, social care and hospitality to tackle youth unemployment