Aqal ki a andhi @PMImranKhaan ny apni speach ma school or uni ka bi zikar kiya tha...but ab tm jesi or #khatoonechawal ko kha smj ani ku k tm logo ka kaam e raat 12bjy k baad strt hota to tm logo ka pochna jaiz
عمران خان کا کہنا تھا🙄
"خود ذمے داری لیتا ہوں اور کشمیرکے مسئلےکومیں اٹھاؤنگا"
اور ساتھ میں قوم کو یہ بھی کہہ دیا😒
کہ ساری قوم ہر ہفتے 12سے لیکر 12:30 تک باہر نکلے
اور دنیا کو پیغام دے ہم کشمیر کیساتھ کھڑےہیں"
بس یہ نہی بتایا🤔
کہ رات کے 12بجے نکلنا ہے
یا دن کے 12 بجے☹
“جب ووٹ پڑتا ہے تو سیٹیں آتی ہیں، جب ذیادہ ووٹ پڑتا ہے تو ذیادہ سیٹیں آتی ہیں، اور جب سب سے ذیادہ ووٹ پڑتا ہے تو @ImranKhanPTI وزیر اعظم بن جاتے ہیں” ۔ @Asad_Umar کا بلاول ذرداری کے لیۓ خاص پیغام
نواز شریف کی حکومت ہوتی تو ایسا ہوتا ہی نا! نواز شریف کے پاس تو دشمن خود چل کر بات کرنے آ رہے تھے۔ نا نواز شریف کومپرومائزڈ تھا نا ہی کمزور اور یہ بات دنیا جانتی تھی ۔
جنکی مائیں کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوکر اس دارِفانی سے کوچ کرجاتی ہیں،وہ بچے اپنی ماں کو ہی یادکرکے نہیں روتے بلکہ اس تکلیف کو بھی یاد کرکے روتے ہیں کہ وہ کتنے مجبور تھے کہ تکلیف ختم نہ کرسکے.. شکریہ @ImranKhanPTI پتہ نہیں کتنے بچوں کی مائیں کینسر سے بچ جائیں گی skmh کیوجہ سے