@RShahzaddk سر تباہ ہو گئے ہے کاروبار پھڑیاں لگانے والے مزدور چھوٹا دکاندار سب بے روزگار ہو گئے ہیں دکاندار کی ٹکے کی اوقات نہی رکھی انہوں نے پنجاب کے لوگ سب سے خوش رہتے تھے آج دیکھے آ کر ہنسنا تو جیسے بھول ہی گئے ہیں
@CSMR786 یہ پروٹیکٹڈ کیٹیگری کا خاتمہ ہونا چاہیے ریٹ سب کے لیے ایک ہو جن لوگوں کے 5 مرلہ کا اپنا گھر ہے وہ 4 میٹر لگا کر دن رات ac چلا رہے ہے اور بیچارہ کرایہ دآر ایک میٹر پہ 300 سے اوپر 20 سے 25 ہزار بل بھر رہا ہے ریٹ سستا کرے اور مساوی رکھے کسی کو نوازنا یہ ختم کرے اب
@KhSaad_Rafique سر 2022 سے جھٹکے ہی لگ رہے ہے عوام کو یہ عوامی حکومت نہی مافیاز کی حکومت ہے انہی آفٹر شاکس کہ وجہ سے آپ جیسےقابل لوگ اسمبلی سے باہر ہے اور اگر حکومت کی یہی روش رہی تو ن لیگ شاید ق لیگ سے بھی بدتر پوزیشن میں ہو گی سارے پاکستان میں لوگ اب غصہ نہی نفرت کر رہے ہے
@RShahzaddk امیر اور امیر ترین ہو گیا ہے لوئر مڈل کلاس ختم ہو گئی ہے بجلی کے بل کوگوں نے اپنے گھروں کے زیورات اور گھر کی اشیا بیچ کہ بھریں ہیں اب لوگ ادھار مانگ کہ یا لوگوں سے مانگ کر بل دے رہے ہیں اپنا یا بچوں کا ایک سوٹ بھی لینا اب خواب لگتا ہے گروسری 3 گنا مہنگی ہو گئی ہے کنگلے ہو گئے ہے
@RShahzaddk بلکل سر ایک ہی ڈیمانڈ ہے بجلی کے ریٹ کم کرے تاکہ لوگ اس شدید گرمی میں تھوڑا اپنے بچوں اور اپنے بزرگوں کو ریلیف دے سکے اب تو پنکھا بھی عیاشی سمجھتے ہے یہ حکمران
@RShahzaddk 2 پنکھے ہو اور ایک فریج ہو ایک پانی کی موٹر اس کا بل 300 سے اوپر چلا جاتا ہے اور اگر بیمار والدین ہو ان کو اس سخت گرمی میں اگر ائیر کولر چلا دے تو 400 کراس کر جاتا ہے اس کا بل 25000 ہے کیا یہ عیاشی ہے بجلی ہا ریٹ ویسے ہینکم ہونا چاہیے کوئی کیٹیگری نہ ہو
@RShahzaddk یہی ہونا چاہیے اتنے خرچے ان پر کرنے کا کیا فائیدہ imf ہی ملک چلا رہا ہے تو ان کا ہی ایک بندہ یہاں بیٹھ کہ ملک چلا لے ان کی مراعات تو روز بڑھنی ہے یہاں بس یہ اپنی تنخواہیں اور مراعات ہی لینے آتے ہے
@KlasraRauf ہر ایک طبقہ اپنے حقوق کے کیے ایک ہیں سوائے ہم عام لوگوں کے ہم روز لاینوں میں کھڑے ہو کر جوتے کھانے کو تیار ہیں لیکن اپنے حقوق کے لیے کبھی نہی بولے گے جو منتخب نمایندے عوام کے لیے بنتے ہے وہ بس اپنے مفادات کو دیکھ رہے ہے چاہے کوئی بھی اسمبلی ہو یا سینیٹ ہو
@RShahzaddk عوام کا خوف نہ ہو کیا اللہ کا خوف بھی نہی رہا ان کو ایک وقت کی روٹی بھی مشکل ہے اوپر سے یہ بجلی کے بل اور مہنگائی کوئی سیاسی جماعت نہی ہے جو عوام کی بات کرے سب کے حصہ لگے ہے سب کھا رہے ہے عوام کو خود ہی نکلنا ہو گا نہی تو اپنے بچوں کا ایک وقت کا کھانا بھی نہی دے پائے گی عوام

@RShahzaddk لوگوں کے بچوں کا دودھ اور بنیادی خوراک بنیادی ضروریات چھین کہ منافع کمانا لوئر مڈل کلاس کو مار دیا ہے ان لوگوں نے لوگ اپنے بچوں کو دودھ پھل کھلانا چھوڑ گئے ہے بجلی کے بل دینے کے لیے
@RShahzaddk پتہ نہی کونسی گیدڑ سینگی دیکھ لی ہے ان حکمرانوں نے عوام کے پاس جو پاگلوں کی طرح عوام کا خون نچوڑنے پہ آگئے ہے بجلی کے بل ایسے آ رہے ہے جیسے عوام کو گھروں سے کوئی پیٹرول نکل آیا یے کوئی خدا کا خوف نہی ہے ان کو اللہ ہم پہ رحم کرے اب دعا ہی کر سکتے ہے

@realrazidada حقیقت یہی کہ حکومت خود imf کے ہروگرام سے نکلنا نہی چاہتی imf کے نام پہ عوام کو لوٹ رہے ہے جو بھی ٹیکس لگانا ہو imf کے کھاتے میں ڈال دیتے ہے حیرانگی ہے کہ کبھی ان مراعات اوت جو تنخواہیں بڑتی ہے تب imf کچھ نہی بولتا بجلی سستی کرنی ہو تو imf سامنے آجاتا ہے کیا یہ کھلا تضاد نہی