کیا فوج بلوچستان میں شفاف الیکشنز کے لیے تیار ہے؟ کیا فوج نے مریدکے ، ڈی چوک ، راولا کوٹ میں انسانیت کا مظاہرہ کیا؟ آپ فوج کی بربریت کی مذمت ویسے کیوں نہیں کرتے جیسے بی ایل اے کی کرتے ہیں؟
کسی بھی انسان کا قتل بھیانک جرم ہے ، دہشتگردی ہے چاہے وہ ظل شاہ ہو ، ارشد شریف ہو ، انیس ستی ہو ، ڈرون حملوں میں مرنے والے معصوم بچے ہوں یا بی ایل اے کے ہاتھوں مرنے والے والے نہتے شہری۔ اصول ہر جگہ یکساں رکھیں۔
حضرت امام حسین علیہ السلام نےایک ظالم کی فوج جو تعداد میں ان سےکہیں بڑھ کرتھی، کا سامنا کرتے ہوئے باطل(جھوٹ)کیخلاف حق و سچ پر ڈٹ جانے کی پاداش میں کربلا میں اپنے اہلِ بیت اور ساتھیوں سمیت جانوں کے نذرانے پیش کئے۔
حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین