🤲دعاء صاحب الزمان
⭐اللهم كن لوليك الحجة بن الحسن المهدي صلواتك عليه وعلى آبائه في هذه الساعة وفي كل ساعة، ولياً وحافظاً وقائداً وناصراً ودليلاً وعيناً، حتى تسكنه أرضك طوعاً وتمتعه فيها طويلاً
💐اللهم صَلي عَلي محمدوآل محمدوعجل فرجَهم❤
موٹروے ریپ کیس میں CCPO لاہور کے صرف اتنے بیان “خاتون کو موٹروے پر گاڑی چیک کیے بغیر اکیلے نہیں جانا چاہیے تھا” پر اتنا واویلا مچایا گیا
کہ CCPO کو ہٹانا پڑا اور اس آڑ میں خان صاحب @ImranKhanPTI پر بھی اندھا دھند تبرے کیے گئے کیونکہ یہ اس دور کا فیشن تھا
۔۔
اس وقت شہباز شریف نے پارلیمنٹ میں بیان دیا
“جس موٹروے پر ریپ ہوا وہ الحمداللّٰہ ہم نے بنائی”
آج اس کی حکومت ہے مگر آپ کو کسی طرف سے کوئی آواز سنائی نہیں دے گی ۔۔
"اے شامی عورتوں! میں زندان میں ایک امانت
' سکینہ' چھوڑے جا رہی ہوں ، اس کی قبر کی
حفاظت کرنا، زیارت کرنا اور چراغ جلاۓ رکھنا"
~ أم المصائب سیدہ زینبِ الکبریٰ سلام