امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
یہ زندگی دو دن کی ہے ایک دن تمھارے حق میں اور ایک دن تمھارے مخالف
جس دن تمھارے حق میں ہو اس دن غرور مت کرنا اور جس دن تمھارے مخالف ہو اس دن صبر کرنا
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے جو روز دیکھتا ہے کہ اس کی سانسں اور عمر کم ہو رہی ہے اور وہ موت کے لیے تیاری نہیں کرتا
دشمن اگر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں شہید کر کے نماز یا عزاداری کو ختم کر دیں گے تو یہ ان کی بھول ہے جب تک ایک خسینی بھی زندہ ہے یہ عزاداری قائم رہے گی
شناخت کر کے بہایا گیا ہے میرا خون
ہاں الحمدللہ میں شیعہ ہوں 🔥
#Shiagenocide#Peshawar
وہ نبی جو راستے میں پڑا ہوا پتھر بھی اٹھا دیا کرتے تھے آج ان کے نام نہاد عاشق لوگوں کے جان و مال کا نقصان کر رہے ہیں اور پوری دنیا میں اسلام کا نام خراب کر رہے ہیں یہ عناصر دشمن کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں 🙏
اسلام وعلیکم
یاعلی مدد تمام بہنوں اور بھائیوں کو مولا پاک آپ سب لوگوں پر اپنا کرم برقرار رکھیں میرا دل بہت دکھا جب اس لعین کو سنا جس نے آئمہ معصومین کی شان میں گستاخی کی بحثیت مسلمان ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ایسے ناسوروں کو اس معاشرے سے حتم کیا جاے جو اسلام کو خراب کر رہے ہیں
اہلبیت علیہ السلام کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون عبد الرحمن سلفی کو جلد سے جلد گرفتار کر کے سزا دی جائے آئمہ معصومین کی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی
#Abdurrehmansalfilannati