یزید کی اپنی اولاد نے تو اس کے کردار سے اظہارِ برأت کر دیا لیکن کچھ لوگ اب بھی اس کے دفاع میں لگے ہوئے ہیں .
کرتوت ویکھ کے کالے یزید دے
اج وی اودھے نال نیں، سالے یزید دے
https://t.co/rcVczUxppN
ہری پور ہزارہ : چنگی بانڈی میں ذاکر اہلبیت سید زوار علی شاہ نقوی کو اذان میں علی ولی اللہ کی گواہی دینے پر مسجد کے باہر قتل کر دیا گیا۔
زوار علی نقوی کی آواز میں ان کی اذان کا کچھ حصہ
https://t.co/KwLWVeK2zp
اکثر سنی کہتے ہیں کہ ہم بھی اہلبیت کو مانتے ہیں
یہ اس میں جو بھی لگاتے ہیں اس کا کیا مفہوم ہے
مرحوم اسماعیل دیوبندی صاحب نے بہت خوبصورتی سے سادہ لفظوں میں سمجھا دیا۔
https://t.co/ZUSXdQIjYf
اے موسم جنوں یہ عجب طرز قتل ہے
انسانیت کےکھیتوں میں لاشوں کی فصل ہے
اپنےلہو کا رنگ بھی پہچانتی نہیں
انسان کےنصیب میں اندھوں کی نسل ہے
منصف تو فیصلوں کی تجارت میں لگ گئے
اب جانےکس سے ہم کو تقاضائےعدل ہے
دشمن کا حوصلہ کبھی اتنا قوی نہ تھا
میرے تباہ ہونےمیں تیرا بھی دخل ہے
اے موسم جنوں یہ عجب طرز قتل ہے
انسانیت کےکھیتوں میں لاشوں کی فصل ہے
اپنےلہو کا رنگ بھی پہچانتی نہیں
انسان کےنصیب میں اندھوں کی نسل ہے
منصف تو فیصلوں کی تجارت میں لگ گئے
اب جانےکس سے ہم کو تقاضائےعدل ہے
دشمن کا حوصلہ کبھی اتنا قوی نہ تھا
میرے تباہ ہونےمیں تیرا بھی دخل ہے
ہر سال اک طبقہ مجالس جلوس اور رسوماتِ عزاداری کے خلاف پراپیگنڈہ کرتا ہے
اور
ہر سال پہلے سے زیادہ لوگ جلسے جلوسوں میں شرکت کرتے ہیں ہر سال پہلے سے زیادہ وہ شیعہ بھی شرکت کرتے ہیں جو سارا سال اپنے کاموں میں مصروف رہتے ہیں
شمس تبریز صاحب نے تراویح کو مجلس سے میلانے پر جواد نقوی کو چیلنج کیا تھا کہ اپنے عقیدے کو کھل کر بتلائیں اور اپنی شجرہ واضح کریں ۔
اب ان کے اس بیان کے بعد ان کا عقیدہ سب پر روز روشن کی طرح عیاں ہو گیا ہے۔
Shia Islamic Scholar @ShahryarAbidi condemns @Syed_JawadNaqvi's misguided quotes about 12th Shia Imam Al Mahdi in presences of Ismaili leaders during a visit to Gilgit.
Jawad Naqvi alleges that amongst Shias there exists no mechanism to connect with the 12th Imam.
عید الغدیر
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: اس دن ایک دوسرے کو تبریک و تہنیت کہو اور جب بھی کسی مومن بھائی سے ملاقات کرو اسے گلے لگا کر یہ جملہ کہو:
الحمد للہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایۃ امیر المومنین علیہ السلام۔
#eidalghadeer
عید الغدیر
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: اس دن ایک دوسرے کو تبریک و تہنیت کہو اور جب بھی کسی مومن بھائی سے ملاقات کرو اسے گلے لگا کر یہ جملہ کہو:
الحمد للہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایۃ امیر المومنین علیہ السلام۔
#eidalghadeer