یوم علی کے جلوسوں پر کوئی پابندی نہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سےٹیلفونک رابطہ صدر پاکستان نے علامہ راجہ ناصر جعفری سےکہاکہ ملک بھر میں حکومتی وضع کردہ ایس او پیز کے ساتھ مجالس و جلوس ہائے یوم علیؑ کےانعقاد پرکوئی پابندی نہیں
کوئٹہ بائ پاس روڈ دھرنے میں بہنوں نےعمران خان کے شک و شباہت کو دور کرنے کیلئے اپنے آنکھوں پہ پٹی باندھے ہاتھوں کو باندھے ہوئے مچھ واقعہ کی منظر کشی کی تاکہ عمران خان کو مسیج جائیں کہ ہم نہتے لوگ ہے ہم عمران خان کو بلیک میل نہیں کرتے
#ApatheticPMIK#اناپرستعمران_خان
وزیراعظم نے کوئٹہ کے شھداء کے داغ دیدہ وارثوں
(بوڑھے والدین، بیواؤں، بہنوں اور یتیم بچوں )
کو بلیک میلر قرار دے دیا…
اے کمینے شخص اگر تم سیاست کے لیے 126 دن دھرنا دو تو وہ جمہوری حق ہے اور ہمیں جو قتل کیا جارہا ہے اس پہ احتجاج کریں تو بلیک میلنگ ہے؟
@ImranKhanPTI
سانحہِ مچھ ہزارہ برادری کے ساتھ اظہار یک جہتی اور سربراہ پاکستان کی ہٹ دھرمی کے خلاف یادگار سکردو بلتستان پر جلسہ جاری
#HazaraLivesMatter#ShiaHazaraGenocide
جب تک لاشیں نہیں دفنائیں گے
میں کوئٹہ نہیں آؤں گا۔۔۔۔!!
انا پرست عمران خان نے شہدائے کوئٹہ
کے لواحقین کو بلیک میلر قرار دے دیا
#ShiiteMedia#کچھ_تو_شرم_کھاؤ_عمران_خان
کراچی دھرنا اپڈیٹ:
سانحہ مچھ بولان کے خلاف کراچی میں دھرنوں کی تعداد تقریباً 30 ہوگئی۔ کوئٹہ دھرنے کے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں احتجاج اور دھرنوں کا دائرہ وسیع کردیا جائے گا۔
#ShiaHazaraCallsPMIK#WhereIsState#لاپتہ_وزیراعظم
بریکنگ نیوز
میرپورخاص
مچھ سانحہ کے خلاف میرپورخاص مین ٹول پلازہ حیدرآباد اور میرپورخاص کی مین شاہراہ پر علامہ سید ضیاء الحسن کاظمی کی سربراہی میں دھرنا شروع روڈ بلاک کردیا گیا.اس موقع پر موجود تمام علمائے کرام اور تنظیم کے عہدے داران اور بڑی تعداد میں شیعان حیدر کرار موجود
Latest News from Quetta:
Quetta sit in protesters announce taking coffins of martyrs to Islamabad if Prime Minister Imran Khan doesn’t join them.
#ArrestKillersOfShiaHazaras