Top Tweets for #WhereIsState
میرا سر حاضر ہے لیکن میرا منصف دیکھ لیں
کررہا ہے میرے فرد جرم کوتحریر کون
#WhereIsState

کرم ایک چھوٹی سی ضلع ہے اور فرقہ واریت کی آگ کی وجہ سے پیچھلے 17 دن سے ٹل پاراچنار مین سڑک بند ہیں جو کہ پاراچینار میں محصور قبائلیوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے،صوبائی حکومت جس عفلت سے کام لےرہی ہے تاریخ کی سیاہ لفظوں میں لکھا جائےگا۔
#SaveKuram #WhereIsState
@AmirAbbasTuri
شمالی وزیرستان تحصیل میر علی میں ط البان مین میر انشاہ بنوں روڈ پر کلا عام گشت کرتے ہے ریاست کا ریٹ زیرو ہے عوام کو آگ میں پھینک دیا ہے!
#WhereIsState
یہ فلسطین نہیں بلکہ پختونخوا کے ضلع بنوں میں پاکستانی فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں بے گناہ شہید کیا گیا ایک غریب باپ ہے، جس کا بیٹا اُس کو مرا دیکھ کر خون کے آنسو رو رہا ہے
کیا یہ بچہ بڑا ہوکر اس ریاست سے محبت کرے گا؟
#WhereIsState #WhereIsJustice

وزیرستان میرعلی میں قتل و غارت کا بازار گرم
گذشتہ رات ہمارے گاؤں ایپی میں کم سن بچہ محمد ولد نورانی کو نامعلوم مسلح آفراد نے آغواء کرکے شہید کیا گیا اب تک سینکڑوں لوگوں کی ٹارگٹڈ کیلنگ ہوئی لیکن ریاست روک تھام میں مکمل ناکام ہےـ
#WhereIsState

��مالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے گاؤں زیرکی میں آج رات لڑکیوں کے تعلیم کے حصول کیلئے بنایا گیا واحد "گرلز مڈل سکول زیرکی" کو بموں سے اڑا دیا گیا ،خبیر پختونخواہ کو آفغانستان بنانے کی پروجیکٹ پر کام بہت تیزی سے ہورہا ہےـ
#SaveWaziristan
#WhereIsState #StopTerrorism

شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے گاؤں زیرکی میں آج رات لڑکیوں کے تعلیم کے حصول کیلئے بنایا گیا واحد "گرلز مڈل سکول زیرکی" کو بموں سے اڑا دیا گیا ،خبیر پختونخواہ کو آفغانستان بنانے کی پروجیکٹ پر کام بہت تیزی سے ہورہا ہےـ
#SaveWaziristan
#WhereIsState #StopTerrorism
@ZiauddinY

28 million children out of schools in Pakistan, says UNICEF ‼️
Phir bhi they demolish the bache kuche!
#WhereIsState
Progressive Students Collective is outraged by the destruction of girls' schools in Waziristan by the Taliban, who have been perpetrating these heinous acts for far too long. The recent incident marks the second school destroyed in just a month,
#Waziristan

شمالی وزیرستان گاؤں حیدرخیل میں ایک گھر پر مقامی خودساختہ اتمانزائی قبائلی لشکر کا حملہ، جی او سی سیون ڈویژن اور ڈی پی او شمالی وزیرستان خاموش؟ اس سے پہلے بھی کئی قبائلی گھروں کو جلاچکےہیں اور جرمانے وصول کئےہیں، قانون، ریاست اور ادارے کہاں ہیں؟؟؟
#WhereIsState @MohsinnaqviC42
ریاست کہاں ہے؟؟ وزیرستان میں کو جنگل بنادیا ہے، خودساختہ قبائلی لشکر اتمانزائی نے آج پھر شمالی وزیرستان کے حیدرخیل گاؤں میں ایک عریب انسان کی گھر مسمار کردی ، یہ ریاست خود کروارہی ہیں یا ریاست اتنی بے بس ہے؟ چیف جسٹس کہاں ہے؟؟؟
#WhereIsState
#WhereIsLaw
@MohsinnaqviC42

سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں بے گناہ مسافر قتل !!!
ریاست یا تو بے بس ہے یا پوری طرح ان شرپسند عناصر کیساتھ ہے جو علاقے میں بدامنی کا باعث بن رہے ہیں۔
#Parachinar #StopShiaGenocide
#WhereIsState

سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں بے گناہ مسافر قتل !!!
ریاست یا تو بے بس ہے یا پوری طرح ان شرپسند عناصر کیساتھ ہے جو علاقے میں بدامنی کا باعث بن رہے ہیں۔
#Parachinar #StopShiaGenocide
#WhereIsState

صرف ایک پوسٹ کیوجہ سے زلی خیل قوم کے مشران نے مجھے جلا وطن کیا. ہمارے علاقے میں اب بھی ایف سی آر ہے.ہمارے علاقے میں ایف سی آر برائے نام ختم ہے
#JournalismIsNotACrime
@a_siab @SaleemKhanSafi @AzazSyed @mjdawar @Gulalai_Ismail @BushraGohar @HamidMirPAK @iaqeelyousafzai
ہم کس قدر ظالم ہے
مینگورہ کے قریب پرانی بنڑ چوکی کے ساتھ شوہر کے مبینہ فائرنگ سے خاتون جاں بحق، بیٹا ماں کے لاش کے ساتھ بھیٹا روتا رہا۔ مقامی لوگوں کے مطابق قاتل کا نام اختر علی ہے اور تعلق بھٹئ چوک سے ہی ہے ۔
@HamidMirPAK @SaleemKhanSafi

#StronglyCondemn
A local resident of Khaisor, N.Waziristan killed his brother & sister in law.The state remained absent. Afterwards, local Jarga of Utmanzai took the law in their hands & demolished the man's house. Women & children were made homeless. State remained absent again.
محسن داوړ , د اتمانزو د قامي جرګې څو نورو مشرانو ته د مرګ ګواښونه شوي https://t.co/ZQMtylriMJ
#WhereIsState
@a_siab
‘कुवेत उड्न किन रोक लगाइयो भनेर सोध्दा बढी बोले पुलिस बोलाइदिन्छु भनियो’ https://t.co/HSomnUatCE @PM_nepal_ @MoLESS_Nepal @nepalimigration @iom #hugecorruption @nepalimigration #Setting @NepalPoliceHQ #TakeActionImmidiately #compensate #workers #WhereIsState
پیچھلے بیس گھنٹوں سے مادی خیل کی طرف سے گاؤں ایپی پر بھاری اسلحے کا استعمال ہورہا ہے، جس میں ��مارے گاؤں کے ایک خواتین بھی زخمی ہوئی ـ
ہزاروں سیکورٹی فورسز کی موجودگی میں یہ سب کچھ انتہائی تشویشناک اور آفسوسناک ہیں ـ
#WhereIsState #Waziristan

Last Seen Hashtags on Sotwe
pizzaflash
Seen from Saudi Arabia
tiktok filter:videos
Seen from Germany
Hinduphobic
Seen from Netherlands
koylu
Seen from Turkey
matsunaka
Seen from Malaysia
ometv
Seen from United States
Nolimit #agegap
Seen from Italy
masör
Seen from Turkey
กลุ่มเด็ก
Seen from Thailand
นวดดอนเมือง
Seen from Thailand
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.1M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.2M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.9M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.3M followers





























