کسی کو اپنے پروگرام میں مدعو کر کے بےعزت کرنا انسان کی اپنی ذہنیت اور تربیت کی عکاسی کرتا ہے۔اینکرز کا کام پروگرام کو اعتدال اور پیشہ ورانہ انداز میں چلانا ہے، نہ کہ خود فیصلے سنانا۔بعض نام نہاد تجزیہ کار بھی انتہائی گھٹیا گفتگو کرتے ہیں، جو صحافتی اقدار اور اخلاقیات کے منافی ہے۔
راولپنڈی میں مبینہ ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری! شہری نےمزاحمت کی تو ملزمان نے عقب سے گولیاں برسا دیں، فائرنگ کی زد میں آ کر شہری اور ایک راہگیر سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، ملزمان تاحال پولیس کی گرفت سے باہر!
یہ جھیل، دل جبہ کے پہاڑ، سالٹ رینج، کٹاس راج، کلر کہار کی جھیل اور کھیوڑہ کی نمک کی کانیں، یہ سب اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ خوبصورتی ہے۔ مریم نواز نے یہ خوبصورتی پیدا نہیں کی، میری کوشش صرف یہ ہے کہ پنجاب کے اس حسین چہرے کو پاکستان اور دنیا کے سامنے لاؤں۔ پنجاب کی دھرتی کا کونا کونا سنواروں، ہر شہر کو ترقی دوں اور اپنے بچوں کے لیے ایک بہتر پنجاب تعمیر کروں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#MaryamNawazInChakwal
جب اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ شروع کررھی تھی تو لوگ کہتے تھے گارنٹی کے طور پر زمین رکھ لیں،پلاٹ رکھ لیں،میں نے کہا نہیں میرے لوگ میرا مان رکھیں گے،آج ڈھائی لاکھ گھر بنانے والوں میں سے ایک بھی ڈیفالٹر نہیں ھے،آپ لوگوں نے میرا مان رکھ لیا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کا دورہ۔ انہوں نے انجیوگرافی کے عمل سے گزرنے والے مریض کو بہترین طبی سہولیات اور علاج کی یقین دہانی کروائی اور جلد صحتیابی کے لیئے دعا بھی کی !
کسی بھی حکومت کے لیے اس سے زیادہ شرم کی بات کیا ہو سکتی ہے کہ ایک بچہ ذہین بھی ہو، ہونہار بھی ہو، باصلاحیت بھی ہو، مگر صرف وسائل کی کمی کے باعث تعلیم جاری نہ رکھ سکے۔ کسی کے والد نہیں، کسی کی والدہ نہیں، کوئی گھر کے آخری جانور تک بیچ چکا ہے۔ ہونہار سکالرشپ اسی لیے شروع کیا کہ ایسے بچوں کی تعلیم نہ رکے۔ چکوال کے لیے اب پہلے سے زیادہ شوق اور لگن سے کام کروں گی، ان شاء اللہ۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#MaryamNawazInChakwal
وہ جو کہتے ہیں کہ لڑنے کے پیسے لیتے ہیں وہ اس ماں کو جا کر پوچھ��ں کہ وہ کس کرب سے گزر رہی ہے اس شہید کی کوئی ذاتی لڑائی نہیں تھی بلکہ ملک کی حفاظت کرتے جان دی ہے اور اس سے بڑا کوئی حب الوطنی کا ثبوت نہیں ہو سکتا
اسٹیڈیم میں کوئی گنجائش موجود نہیں ہے اور لوگ ہزاروں کی تعداد میں باہر لائن اپ ہیں، سکیورٹی کلیئرنس کے لیے انتظار کر رہے ہیں۔ یہ کوئی عام جلسہ نہیں، 26,000 بینیفشریز اور ان کی فیملیز کو ملتان ڈویژن اور قریبی اضلاع سے مدعو کیا گیا ہے۔ مریم نواز شریف کی محنت سے دو لاکھ پینتیس ہزار لون ڈسبرسمنٹ ہو چکی ہے جب یہ پانچ لاکھ ہوں گے تو ہر جگہ اسی طرح کراؤڈ امڈ کے آئے گا۔
#ApniChhatApnaGhar
As per census 2023 , 3.1 million households do not own a house they live in. 1 million ACAG means one third covered. This is such a palnned move by CM @MaryamNSharif comparable to Chinese model of ending poverty.
Couldn't agree more! Every time you visit Karachi, it feels like yesterday was better. Either empower the local government to run the city or declare Karachi a federal territory. It's time someone took ownership of Karachi!
’اتنا گرین تو پاکستان کا پرچم نہیں جتنا گرین فلیگ ابو بکر ہے‘
پاکستانی ڈرامہ درِ نجات کو انڈیا میں غیر معمولی مقبولیت کیوں حاصل ہوئی، اس بارے میں دلی میں ایک واچ پارٹی کے دوران فینز نے بتایا کہ انھیں ابو بکر کا کردار بہت پسند آیا ہے۔
https://t.co/y5yFrPPWK7
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif visited every enclosure in the stadium and met the beneficiaries who have built their homes under the scheme.
She responded to the beneficiaries' enthusiastic chants by waving to them.
WelldoneSriLanka
Goodluck Pakistan
After Pakistan A, Sri Lanka teaches India a lesson in real cricket. No fake heroes, no rigged match tosses, no bought off commentators, no doctored bats, no monkey-like acts on field. Just plain cricket. Special win! 👏👏👏