ایران پر اسرائیلی حملے کی آڑ میں سکردو اور گلگت بلتستان میں ۹ مئی کی طرح آرمی املاک اور فوجی جوانوں کو جلایا جانا، اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بعض اہل تشیع اس صورتحال کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
۲/۶
Iran signed strategic pact with India bypassed Pakistan. Now this cult wants Pakistan to fight Iran’s war 😂 Shut up clowns your brain’s already on vacation.
عمار سولنگی کی ایکس پوسٹ
شیعہ علما نے 18 مارچ کو آرمی چیف سے ملاقات کی، مگر انہوں نے 20 مارچ کو بیان دیا۔ انہوں نے 18 اور 19 مارچ کو کیوں بات نہیں کی؟
اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ علامہ راجہ ناصر نے جمعہ کی نماز سے پہلے ایک کانفرنس کی، جس میں انہوں نے انہیں دیے گئے سیاسی ایجنڈے پر کام کرنے کی ہدایت کی، اور یہ یقین دہانی کرائی کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کارکن (ٹرولز) ان کی حمایت کریں گے۔
قائد الجيش الباكستاني: اختصّ الله المملكة بخدمة الحرمين الشريفين، مؤكدًا أن شعب باكستان يفدي الحرمين بالدماء والأرواح، وأن الدفاع عن الحرمين مسؤولية وواجب نفخر به
سعودی عرب خادم حرمین ہے، پاکستان محافظ حرمین ہے
فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا بیان سعودی عرب، عرب ممالک اور ترکیہ سمیت مسلم دنیا کے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا
تم تب کہاں تھے جب ایران بھارت کی جھولی میں بیٹھا تھا؟
تم تب کہاں تھے جب پاکستان پر بھارت نے حملہ کیا اور ایرانی وزیر خارجہ بھارت میں بیٹھا تھا؟
تم تب کہاں تھے جب چاہ بہار سے بھارت پاکستان کے خلاف محاذ گرم رکھے ہوئے تھا،کلبوشن آتا جاتا رہا۔
بھارت تو اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے،مودی کے دورہ اسرائیل کے فوری بعد ایران پر حملہ ہوگیا۔
اُس کے باوجود ایران نے بھارت کو آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل جاری رکھنے کی اجازت دی۔
تم اس کو ایران کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہو،یہی کہتے ہو کہ ایرانی کا اندرونی معاملہ ہے وہ اپنے مفادات کے مطابق فیصلہ کرنے میں آزاد ہے۔
جب یہ ایران کا اندرونی معاملہ اور فیصلہ ہے تو پھر پاکستان کا کیسے سانجھا ہوگیا؟
پاکستان بھی تو اپنے مفادات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئی توازن قائم رکھے گا۔
پاکستانی بنو!!!!
Saudi Arabia supported Pakistan after its 1998 nuclear tests. It provided 50,000 barrels of free oil per day, a $3.4 billion deferred oil financing deal, and public backing from King Fahd and Crown Prince Abdullah despite international pressure and sanctions.
Iran opposed the tests, with its Foreign Ministry calling them a "serious danger to regional stability" and urging Pakistan (and India) to end the arms race and join the CTBT. Senior clerics described them as a cause for "regret and distress."
"لالے وہ JF 17 والے لڈیاں ڈال رہے ہیں، اودھم پور میں S 400 اڑا کر آئے ہیں، ابھی دوسرا گیا ہے وہ بھی کچھ نہ کچھ اڑا کر آیا ہے" پاک فضائیہ کے شاہینوں کا مورال بلند ہے 🇵🇰🇵🇰🔥
🔻 اس آڈیو میں موجود لفظ ب ج کو بین سٹوکس سمجھا جائے، شکریہ 😉
#OperationBunyanulMarsoos