فواد چودھری کے علاوہ کوئی پنجابی سیاستدان نہیں جو اس بہادری و دلیری سے پنجابیوں کا مقدمہ لڑ سکے
پنجابی سیاستدان ایک تو قومیتی شعور سے عاری ہے
دوسرا مصلحتوں کا شکار ہے
فواد چودھری تینوں رب دیاں رکھاں
@fawadchaudhry
الحمدللہ، جنیوا میں ہونے والے معاہدے پر دستخط کی میزبانی پاکستان کرے گا، یہ بات Shehbaz Sharif نے کہی۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ عزت، استحکام اور کامیابیوں سے نوازے۔
#CDFThePeaceMaker
بلیو پاسپورٹ پارلئمنٹیرینز کے بچوں کو نہیں ملتا اور نہ ہی ملنا چاھئے، جج، جرنل اور سیاستدانوں کے بچوں تک خصوصی مراعات تباہ کن ہوں گی، اس طرح ایک نیا پاسپورٹ کلب وجود میں آ جائگااور عام پاسپورٹ کی حیثیت مزید تباہ ہو گی، اس کلب میں شامل لوگ اپنے خاندانوں کو خصوصی پاسپورٹس دلوا کر باقی لوگوں سے مکمل بے پرواہ ہو جائیں گے اور اس کا شدید اثر ہمارے عمومی پاسپورٹ کی قدر پر ہو گا، پاکستان کا اصل مسئلہ Elite Club ہے اور اس کو ختم کرنا ہے نہ کہ اس گروپ کو مزید مراعات دی جائیں !
جو بندہ پبلک میں آ کر کہے میں عمران خان کا کتا ہوں اُس کا مراثی ہوں آپ اُس کے ماتھے پر سینئیر تجزیہ نگار لکھ کر چینل پر بٹھا دیتے ہیں ۔ رانا ثنااللہ 🔥🏌🏿♀️
میڈیا کے زوال کی کہانی اسی بات میں ہے کیس از ڈسمس مائی لارڈ
اگر پاکستان کی سفارتی کوششیں نہ ہوتیں اب تک مشرق وسطیٰ میں ہزاروں نہیں لاکھوں لوگ لقمہ اجل بن چکے ہوتے اور ملکوں کے ملک ملبے کا ڈھیر بن چکے ہوتے! اللہٰ پاکستان کا حامی و ناصر ہو اس کی وجہ سے ایران اور عرب ممالک کے پاس اب بھی موقع ہے کہ وہ مکمل تباھی سے بچ جائیں !! صدر امریکہ اور ایران کی قیادت اگر کسی ایک بات پر متفق ہیں تو وہ پاکستان کا مفاھمانہ کردار ہے!! #IranWar
ایک بیٹے نے اپنے والدین کو حیران کر دیا جب اس نے ان کا گھر کا قرض مکمل طور پر ادا کر دیا۔ انہوں نے اس کے لیے سب کچھ کیا، اور جب وقت آیا کہ وہ ان کا حق ادا کرے تو اس نے منہ نہیں موڑا۔ ایک قابلِ فخر بیٹا
لاہور میں بسنت کی بہاریں،3دن تک جشن کاسماں۔ ملک بھرسے لاکھوں شہریوں کی لاہورآمد،اربوں روپے کا کاروبار۔ٹرانسپورٹس پر مسافروں کا رش،ہوٹلزاور گیسٹ ہاوسزمکمل بُک۔ دیکھیےلاہور میں بسنت کے موقع پرکیاماحول تھا۔
پنجاب پولیس کے مطابق ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی مہم کے نتیجے میں جان لیوا حادثات میں پچاس فیصد کمی ریکارڈ کی گئ ہے، پنجاب حکومت کی مہم شاندار ہے اور امید ہے اس پر عملدرآمد کسی بلیک میلنگ سے نہیں روکا جائے گا، GT روڈ پر موٹرسائیکل اور چنگ چی پر پابندی لگادیں مزید بہتری ہو گی
واصف علی واصف نے کیا خوبصورت بات کی کہ
اگر آپکا پڑوسی دیوبندی ، بریلوی ، اہلِ حدیث ،
اہلِ تشعیع یا کُچھ اور ہے
تو اِس کا حساب تو وہ خود ہی دے گا
لیکن اگر وہ بھوکا ، تنگ دست اور پریشان ھے
تو اُسکا حساب آپکو ہی دینا ھوگا