یہ کوئی بات نہیں کہ چیف جسٹس کوئی فیصلہ دے تو اس کو ماننے سے انکار کردو، یہ انسانوں کی بستی ہے ہم اس کو حیوانوں کی بستی نہیں بننے دیں گے، نواز شریف
#آئین_پرڈٹ_گیا_چیف_جسٹس
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دم،
امید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو،
بجلی چمک کے ان کو کٹیا مری دکھا دے،
جب آسماں پہ ہر سو بادل گھرا ہوا ہو،
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب،
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو،
#allamaiqbalpoetry#home#light#clouds#sky
یہ چہرہ پاکستان کا نہیں تھا جو بنا دیا گیا ہے، جذباتیت اور ضدوں کے فیصلے کبھی بھی مثبت نہیں ہوتے، انہی ضدوں اورمحرومیوں کی وجہ سے ہم ایک بڑا نقصان مشرقی پاکستان کی صورت میں ادا کرچکے ہیں.
موجودہ پاکستان کسی نقصان کا متحمل نہیں ہوسکتا، ملکی معیشت اور سیکورٹی صورتحال کا بیڑہ غرق ہے اور ذمہ داروں کو ذرہ سی بھی پرواہ نہیں ہے.......!!!
دشمن ہمارے اوپر ہنس رہا ہے اور دشمن کو جواب دینے والے............
#Pakistan
گورنمنٹ جامعہ الدعوۃ الاسلامیہ مریدکے کی تعمیروترقی کو اولین ترجیح میں مکمل کیا جائے ، گورنمنٹ جامعہ الدعوۃ الاسلامیہ مریدکے کے 26 ویں کانووکیشن میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی شرکت و گفتگو ، نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات کی تقسیم
پاکستان کے ارباب اقتدار یہ نوشتہ دیوار پڑھ لیں پاکستان کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ ان کو کشمیر پر کوئی سمجھوتہ یا سرینڈر ہرگز برداشت نہیں ہے.
#NoSurrenderOnKashmir
تحریک آزادی کے ہزاروں متوالوں نے اس تحریک آزادی میں اپنا خون پیش کیا ہے لیکن بھارت ظلم جاری رکھے ہوئے اور دنیا اندھی ہوچکی جن کو نظر نہیں آرہا
#NoSurrenderOnKashmir
Many freedom fighters have lost their loved ones in the struggle for a separate identity on the world map and Pakistan supports Kashmir's fundamental right to self-determination.
#NoSurrenderOnKashmir
Free Kashmir
اقوام متحدہ ہمیشہ کفار کی لونڈی کا کردار ادا کرتی آئی ہے اور اب بھی ایسا ہی ہورہا ہے کشمیر سب کو بھول جاتا ہے سوڈان اور یوکرین سب کو یاد رہتا ہے
#NoSurrenderOnKashmir
Pakistan has raised the issue of Kashmir at the international level, but world leaders and the United Nations have not been able to resolve the issue.
#NoSurrenderOnKashmir
Free Kashmir