جب اگلے سال یہی وقت آرہا ہو گا
یہ کون جانتا ہے کون کس جگہ ہوگا
بچھڑنے والے تجھے دیکھ دیکھ سوچتا ہوں
تو پھر ملے گا تو کتنا بدل چکا ہو گا
ریاض مجید
#HappyNewYear2026#riazmajeed#aftabiqbal#goviral
یہی بہت ہے کہ دل اس کو ڈھونڈ لایا ہے
کسی کے ساتھ سہی وہ نظر تو آیا ہے
کہاں آکے رکنے تھے راستے! کہاں موڑ تھا! اسے بھول جا
وہ جومل گیا اسے یاد رکھ، جو نہیں ملا اسے بھول جا
وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
دل بے خبر ! میری بات سن اسے بھول جا، اسے بھول جا
دل نے پہلے پہل تو اس کی کمی تسلیم کی پھر کہیں آنکھوں نے اپنی بے بسی تسلیم کی
تجھ سے ملتے ہی مجھے پہلی محبت ہو گئی
اور میں نے وہ محبت آخری تسلیم کی
رقیہ مالک
کی ہویا اے؟
کج نئیں ہویا
کی ہووے گا؟
کج نئیں ہونا
کی ہو سکدا اے؟
کج نا کج تے ہوندا رہندا اے
جو توں چاہنا ایں
او نئیں ہونا
ہو نئیں جاندا
کرنا پیندا اے
عشق سمندر ترنا پیندا اے
سکھ لئی دکھ وی جرنا پیندا اے
حق دی خاطر لڑنا پیندا ا��
جیون دے لئی مرنا پیندا اے
منو بھائی
#Munnubhai
A person is not fully human until love is born in their heart.
خدا کے سامنے کِس منہ سے جائیں گے، خدا جانے
مُحبّت کا کوئی دھبّا نہیں ھے جن کے دامن پر
"احمد ندیم قاسمی"