🚨 الرٹ | اسلام آباد
مارگلہ ہلز میں Cloudburst (بادل پھٹنے) کی اطلاع، شدید بارش کے باعث مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ندی نالوں اور نشیبی علاقوں سے دور رہیں اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔
#Listen_to_SurrahAlrehman#Listen_to_QaseedahBurdahShareef#Qalandar_Baba_Bukhari
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
’’حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی خدمت میں عرض کیا گیا کہ ہمیں ایسا عمل بتائیں جس سے ہم جنت میں داخل ہوجائیں۔ آپ علیہ السلام نے خاموش رہنے کی تلقین فرمائی۔ لوگوں نے کہا کہ ایسا تو بہت مشکل ہے۔ اس پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے جواب دیا کہ صرف بھلائی کی بات کی جائے( حضرت امام غزالی رح)
#Listen_to_SurrahAlrehman#Listen_to_QaseedahBurdahShareef#Qalandar_Baba_Bukhari
مُحسن انسانیت ﷺ | خصوصی دُعا | LIVE NOW
Join this blessed Special Dua dedicated to the remembrance, love and reverence of Prophet Muhammad ﷺ.
Syed Baba, Waris-e-Qalandar, speaks about the love and nisbat of the Holy Prophet ﷺ, and the spiritual connection carried through Qalandar Baba Bukhari (RA).
A nisbat illuminated by the same message: turning the heart towards Allah through love, adab and remembrance.
Experience the beauty of Durood Shareef, Naat, devotion and a deeply focused Dua.
Let this gathering become a moment to quiet the noise of the world and immerse the heart in the love and remembrance of Prophet Muhammad ﷺ.
Join the LIVE Dua now.
Come with love. Come with reverence. Come with your Dua.
LIVE at Tohfa-e-Qalandar
JOIN LIVE DUA NOW!
https://t.co/YfS8sDgMMO
#Listen_to_SurrahAlrehman#Listen_to_QaseedahBurdahShareef#Qalandar_Baba_Bukhari
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
پرہیزگار لوگوں سے کہا جائے کہ تمہارے رب نے کیا نازل فرمایا ہے؟ وہ کہتے ہیں: (دنیا و آخرت کی) بھلائی (اتاری ہے)، ان لوگوں کے لئے جو نیکی کرتے رہے اس دنیا میں (بھی) بھلائی ہے، اور آخرت کا گھر تو ضرور ہی بہتر ہے، اور پرہیزگاروں کا گھر کیا ہی خوب ہے( سورة النحل آیت 30 )
سفید سنگِ مرمر سے تراشا گیا ایک روح پرور شاہکار!
مسجد پاک وگہہ شریف، کیروانوالہ شریف، ضلع گجرات
جہاں سفید مرمر کی خوبصورتی، اسلامی فنِ تعمیر اور روحانی سکون ایک ہی منظر میں سمٹ آئے ہیں۔
جمعہ مبارک
جیسے ہی ٹائیگر پیک پر نظر پڑتی ہے، انسان پلکیں جھپکنا بھول جاتا ہے۔۔۔
چاروں طرف پھیلی سبز وادی، دُور دُور تک بادل ہی بادل، اور درمیان میں وادی ناران کا دلکش نظارہ — یہ سب کچھ اتنا جادوئی لگتا ہے کہ دل کرتا ہے وقت یہیں تھم جائے۔۔۔
ناران بابو سر روڈ پر یہ ایک ایسا مقام ہے جس سے بہتر view پوری وادی میں شاید ہی کہیں اور دیکھنے کو ملے۔
ایسا منظر ہے جو مہینوں تک ذہن سے نہیں نکلتا۔۔۔
#Listen_to_SurrahAlrehman#Listen_to_QaseedahBurdahShareef#Qalandar_Baba_Bukhari
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
مُرید وہ ہے جو اپنے لئے کچھ نا چاہے سوائے اس کے کہ جو کچھ اللہ اس کے لئے چاہتا ہے اور مُراد وہ ہے جو کائنات میں سوائے خدا تعالی کے کوئی چیز نہیں چاہتا( حضرت ابو علی رودباری رحمتہ اللہ علیہ)