یہ تصویر ہے ایک لیڈر کی
یہ تصویر ہے عوام سے محبت کی
یہ تصویر ہے احساس کی
یہ تصویر ہے اپنے پن کی
یہ تصویر ہے انسانيت کی
یہ تصویر ہے ایک نظریہ کی
جو یہ تصویر واضح کرتی ہے کہ لیڈر ھمیشہ عوام کے ساتھ ہوتے ہیں۔۔
#bhuttoismzindabad@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
کراچی کو محض دعوؤں اور سیاسی بیان بازی سے نہیں، بصیرت، تدبر اور عملی فیصلوں سے آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ آج شہر کی بدلتی ہوئی صورتِ حال اُن لوگوں کے لیے واضح جواب ہے جو صرف اعتراض کرتے ہیں؛ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کارکردگی کو اپنی پہچان بنا دیا ہے۔ 🔥
@murtazawahab1
This is how Hyderabad celebrated Pakistan’s 79th Independence Day , Autobahn packed with people, flags and an incredible spirit of patriotism.
The same Autobahn Road inaugurated by Chairman @BBhuttoZardari on August 12, 2025, has today become a vibrant symbol of Hyderabad’s transformation.
If Lahore has Liberty Chowk, Hyderabad now has its own iconic celebration spot Autobahn.
Pakistan’s Flag on TOP 🇵🇰
PPP’s Right after it 🇱🇾
پیپلز پارٹی ایشو بیسڈ سیاست پر یقین رکھتی ہے اور ضرورت پڑنے پر اپنے اتحادیوں پر بھی تنقید سے گریز نہیں کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی حریف ہے نئے صوبوں کے قیام کے لیے متعلقہ صوبائی اسمبلی کی منظوری ضروری ہے، جبکہ تمام سیاسی قوتوں کو جمہوری نظام کے دائرے میں رہ کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
جنرل سیکریٹری وسطی پنجاب پی پی پی حسن مرتضیٰ
@S_HassanMurtaza
صدر آصف علی زرداری کا انڈونیشیا کے مشرقی جزیرے فلورس کے قریب شدید زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
صدر آصف علی زرداری کا زلزلے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار
صدر مملکت کا پاکستان کی جانب سے انڈونیشیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ مشکل کی اس گھڑی میں مکمل یکجہتی کا اظہار
پاکستان انڈونیشیا کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، صدر آصف علی زرداری
صدر مملکت کی زلزلے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا
جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہمیشہ پاکستان پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح رہی ہے۔ جس کی روشن مثال سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) ہے، جہاں پاکستان بھر سے آنے والے گردے کے مریضوں کا علاج مکمل طور پر مفت کیا جا رہا ہے۔
#SIUT#HealthForAll
Sindh Public Service Commission is embracing Artificial Intelligence and modern technology to make recruitment and examinations smarter, faster, more transparent and merit-based. #Transparant#Fair
President @AAliZardari has extended felicitations to the President of the Republic of Korea (ROK), Lee Jae Myung, the Government and its people on their National Liberation Day.
Read More: https://t.co/7sInCHlHaA
سندھ حکومت بچوں کو جدید، معیاری اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ جدید علاج، بہتر سہولیات اور ماہر طبی خدمات کے ذریعے ہمارا عزم ہے کہ سندھ کا ہر بچہ صحت مند، محفوظ اور روشن مستقبل کا حقدار ہو۔
@BBhuttoZardari
سندھ حکومت بچوں کو جدید، معیاری اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ جدید علاج، بہتر سہولیات اور ماہر طبی خدمات کے ذریعے ہمارا عزم ہے کہ سندھ کا ہر بچہ صحت مند، محفوظ اور روشن مستقبل کا حقدار ہو۔
@BBhuttoZardari
کشمیر کے عوام کے ووٹ کا احترام کرنا ہوگا۔ منصفانہ انتخابات ہونے دیں، جس کا ووٹ نکلے اسی کی حکومت بننے دیں۔ یہی جمہوریت کا اصول ہے اور یہی کشمیری عوام کا حق ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی مفاد کو مقدم رکھا ہے۔ ہم اسلام آباد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں تاکہ ملک کو درپیش مسائل کا مقابلہ کیا جا سکے اور قومی معاملات کو ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھایا جا سکے۔ ہم آج بھی صبر کر رہے ہیں، کیونکہ ہمارے لیے پاکستان اور عوام کا مفاد سب سے اہم ہے۔ لیکن ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔
اگر کوئی ہم سے لڑائی چاہتا ہے تو لڑائی چھیڑ لے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس تمام جمہوری اور آئینی آپشنز موجود ہیں، اور ہم احتجاج کرنا بھی جانتے ہیں۔
10 اگست کو کشمیر کے عوام صرف پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے، بلکہ اپنے ووٹ کا تحفظ بھی کریں گے۔ کسی کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالے یا ان کے مینڈیٹ کو پامال کرے۔
اور میں آج واضح کر دینا چاہتا ہوں: اگر کشمیر کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہوئی، اگر ان کے ووٹ کے ساتھ ظلم ہوا، تو میں خود عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، ان کے ساتھ بیٹھوں گا اور ان کے حق کے لیے احتجاج کروں گا۔
طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہے۔ کشمیر کا فیصلہ کشمیر کے عوام ہی کریں گے۔
کیا آرٹ اور ڈیزائن صرف کینوس تک محدود ہے؟ ہرگز نہیں!
اروڑ یونیورسٹی سکھر کا کیمپس، جہاں ہزاروں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں فیشن، اینیمیشن، آرکیٹیکچر اور فائن آرٹس میں اپنی پہچان بنا رہے ہیں۔ ایک ایسا ادارہ جو صرف ڈگریاں نہیں بانٹتا بلکہ تخلیقی صلاحیتوں کو پرواز دیتا ہے۔
🇵🇰 Pakistan is my identity, my pride, my home.
On this Independence Day, let us renew our pledge to protect Pakistan’s sovereignty, strengthen its unity, and work for its progress and prosperity.
Long Live Pakistan! 🇵🇰
میری پہچان پاکستان
Visited the ongoing development scheme in UC-5, Muhammadi Colony, covering sewerage, water supply and paver blocks, and reviewed the progress.
Together with Iqbal Baloch, Waqas Abbasi and local residents, we also celebrated Independence Day. 🇵🇰
@BBhuttoZardari